آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ پر کاروباری برادری کے تحفظات، عدم اعتماد کا اظہار حکومت سے برآمدات پر مبنی ترقی کا بجٹ پیش کرنے کا مطالبہ شائع 04 جون 2026 10:22pm
زرمبادلہ کے ذخائر 43 ملین ڈالر اضافے کے ساتھ 17.9 ارب ڈالر ہو گئے ملک کے مجموعی مائع زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت 22.636 ارب ڈالر ریکارڈ شائع 04 جون 2026 07:17pm
ایکسپورٹرز کا فائنل ٹیکس رجیم فوری بحال کرنے کا مطالبہ سپر ٹیکس کا فوری خاتمہ کیا جائے، صدر نکاٹی فیصل معیز شائع 04 جون 2026 04:35pm
انٹر بینک مارکیٹ: ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے میں 3 پیسے کی بہتری کے ساتھ 278.42 پر بند شائع 04 جون 2026 04:20pm
پنجاب کینیڈا گیٹ وے ایکسپو 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کرے گا وزیر صنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین سے ورلڈ ٹریڈ ڈیولپرز انکارپوریٹڈ کے سی ای او رانا محمد تنویر کی ملاقات شائع 04 جون 2026 04:11pm
وناسپتی مینوفیکچررز کا ایف بی آر سے گھی اور آئل انڈسٹری کے ریفنڈز فوری ادا کرنے کا مطالبہ ریفنڈز کی ادائیگیوں میں مسلسل تاخیر نے شعبے کیلئے شدید مالی اور لیکویڈٹی بحران پیدا کردیا ، شیخ عمر ریحان شائع 04 جون 2026 04:03pm
پام آئل مارکیٹ پر دباؤ، حریف خوردنی تیلوں اور خام تیل کی قیمتیں گرنے سے مندی کا رجحان برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں اگست کی ترسیل کے لیے پام آئل کا بینچ مارک معاہدہ 36 رنگٹ یا 0.77 فیصد کمی کے ساتھ 4,641 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آ گیا شائع 04 جون 2026 03:48pm
نیشنل بینک اور چارٹر فار کمپیشن پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط شراکت داری کے تحت ملازمین کیلئے ملک گیر سطح پر ورچوئل آگاہی سیشنز کا اہتمام کیا جائے گا اپ ڈیٹ 04 جون 2026 09:40pm
ریکو ڈک منصوبہ: سیکیورٹی اور خریداری کے امور کا جائزہ لینے کے لیے بیرک کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی وفد جدید ترین آلات کی خریداری اور کمپنی کے قرضہ جات کے فریم ورک کو وسعت دینے پر بات چیت کرے گا شائع 04 جون 2026 01:59pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1523 روپے کا اضافہ ، چاندی کے نرخ گرگئے عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 14.499 ڈالر کے اضافے سے 4468.499 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 04 جون 2026 12:51pm
سپر نیٹ ٹیکنالوجیز کو 1 ارب روپے کا بڑا پروجیکٹ مل گیا توقع ہے کہ اس پروجیکٹ پر عمل درآمد آئندہ مالی سال کیا جائے گا شائع 04 جون 2026 12:32pm
کموڈٹیز خلیج میں کشیدگی کے باعث ڈالر دو ماہ کی بلند ترین سطح پر برقرار جاپانی ین 160 کی اہم نفسیاتی سطح کے آس پاس ہی گردش کرتا رہا شائع 04 جون 2026 11:54am
امریکہ ایران کشیدگی میں کمی کی امید، ڈالر اور تیل سستا، سونا مہنگا اسپاٹ گولڈ 0.7 فیصد کے اضافے کے ساتھ 4,464.69 ڈالر فی اونس پر آ گیا شائع 04 جون 2026 11:36am
اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کی واپسی، 100 انڈیکس میں تقریباً 1000 پوائنٹس کا اضافہ ماری پیٹرولیم، او جی ڈی سی، پی پی ایل، حبکو، ایم سی بی اور یو بی ایل سمیت انڈیکس کے ہیوی ویٹ شیئرز سبز نشان کے ساتھ بند اپ ڈیٹ 04 جون 2026 07:02pm
پیٹرولیم ڈیلرز کا حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دو روز کے اندر کوئی جواب نہ دیا تو ملک بھر میں پیٹرول پمپس کے مستقبل سے متعلق بڑا فیصلہ کیا جائے گا، پٹرولیم ڈیلرز شائع 04 جون 2026 10:15am
وفاقی آئینی عدالت نے پنجاب میں سیمنٹ رائلٹی فیصلے پر سوالات اٹھادئیے سیمنٹ کی بوریوں پر رائلٹی کا بوجھ بالآخر صارفین پر منتقل ہوگا، ریمارکس شائع 04 جون 2026 10:07am
آڈٹ اور نفاذی اقدامات، ایف بی آر کا 2026-27 میں 700 ارب روپے آمدن کا تخمینہ ایف بی آر نے رواں مالی سال کے دوران نفاذی اقدامات کے ذریعے 389 ارب روپے کی وصولی کی ہے شائع 04 جون 2026 09:58am
بجلی قوانین، قومی اسمبلی کمیٹی نے بغیر بحث دو بلز کی منظوری دیدی بل مقصد فیصلہ سازی کے عمل کو تیز کرنا اور بجلی کی خرید و فروخت کے نئے ماڈل (بی ٹو بی مارکیٹ) کو بروقت فعال بنانا ہے۔ شائع 04 جون 2026 09:42am
جولائی تا مئی تجارتی خسارہ 17.48 فیصد بڑھ کر 34.76 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ملک کی برآمدات میں 5.6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور یہ 29.563 ارب ڈالر سے کم ہو کر 27.904 ارب ڈالر رہ گئیں شائع 04 جون 2026 09:31am
توانائی حکومت نے قطر سے ایل این جی کے تین اور اسپاٹ مارکیٹ سے ایک کارگو حاصل کر لیا قطر کے ساتھ طویل المدتی معاہدوں کے تحت آنے والی یہ کھیپیں کاسٹ اینڈ فریٹ بنیاد پر حاصل کی گئی ہیں، ترجمان شائع 04 جون 2026 09:24am
آبنائے ہرمز کی صورتحال، وزارتِ بحری امور اور ایف بی آر نے اہم حکمت عملی تیار کر لی بلک کارگو کی ٹرانس شپمنٹ کیلئے مشترکہ طور پر اہم اسٹرٹیجک اقدامات متعارف کرا دیے گئے شائع 04 جون 2026 09:03am