پاکستان میں سب سے بڑا ڈیٹا سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ، کیو جی ڈی سی کا 230 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان آئندہ تین سے چار برسوں میں یہ سرمایہ کاری بڑھ کر600 ملین ڈالر تک پہنچ سکتی ہے، کمپنی شائع 06 جون 2026 04:31pm
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، چاندی بھی سستی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 124.890 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4328.920 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 06 جون 2026 03:37pm
پاکستان میں تیل و گیس کی نئی دریافتیں، توانائی ذخائر مضبوط ذخائر میں اضافے کے باعث دسمبر 2025 تک مجموعی ہائیڈرو کاربن ذخائر کی مدتِ حیات بہتر ہوکر 17 سال ہوگئی، عارف حبیب لمیٹڈ شائع 06 جون 2026 02:57pm
اسٹاک ایکسچینج میں نئے آئی پی اوز کی شاندار کارکردگی، اوسط منافع 47 فیصد ریکارڈ بہترین کارکردگی دکھانے والی کمپنیوں میں زاریا لمیٹڈ 179.5 فیصد اضافے کے ساتھ سرفہرست رہی اپ ڈیٹ 08 جون 2026 03:58pm
ایس ای سی پی: 36 سرکاری کمپنیوں کے خلاف کارروائی مکمل، جرمانے عائد رواں سال مارچ میں 41 سرکاری ملکیتی کمپنیوں کو 66 شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے شائع 06 جون 2026 01:29pm
قومی بچت کا ہدف جی ڈی پی کے 14.3 فیصد مقرر مستحکم مالی پالیسی اور بہتر میکرو اکنامک استحکام کی بدولت مہنگائی کا ہدف 8.2 فیصد مقرر کیا گیا شائع 06 جون 2026 12:50pm
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.56 فیصد کمی گزشتہ ہفتے 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 10 اشیاء سستی اور 19 کی قیمتیں مستحکم رہیں شائع 06 جون 2026 11:34am
پٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی، ڈیزل 380.78 روپے پر برقرار پٹرول کی نئی قیمت 4 روپے کی کمی سے 377.78 روپے فی لٹر مقرر شائع 06 جون 2026 11:09am
عید الاضحی پر اسٹیٹ بینک کی گو کیش لیس مہم کامیاب، 34 ارب روپے کی ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز مہم کے تحت 22 شریک بینکوں نے مقررہ مویشی منڈیوں میں خصوصی کیمپ اور کیبن قائم کیے شائع 06 جون 2026 12:05am