ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 278.52 پر بند شائع 22 مئ 2026 04:55pm
ستارہ پیٹرولیم پی ایس ایکس پر 2026 کا دسواں آئی پی او بن گیا بک بلڈنگ اور ریٹیل دونوں مراحل میں مجموعی طور پر تقریباً 25 ہزار درخواستیں موصول شائع 22 مئ 2026 04:33pm
نیشنل بینک کیلئے جی ڈی ای آئی بی کے 7 بہترین پریکٹس ایوارڈز یہ اعزازات بینک کے ادارتی منظرنامے میں تنوع، مساوات اور شمولیت کے فروغ کی کوششوں کا اعتراف ہیں شائع 22 مئ 2026 04:24pm
ملت ٹریکٹرز کی نائیجیریا اور میکسیکو کو ٹریکٹرز برآمد کرنے کی تیاری ہماری کنسائمنٹس تیار، جیسے ہی جنگ ختم ہوگی ہم برآمدات کا آغاز کر دیں گے، سکندر مصطفیٰ خان شائع 22 مئ 2026 04:07pm
حکومت کی سرمایہ کاروں اور کاروباری برادری کو مکمل تعاون کی یقین دہانی حکومت معاشی استحکام کو فروغ دینے، سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرنے اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ہم آہنگی کو مضبوط بنانے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے، علی پرویز شائع 22 مئ 2026 03:49pm
سندھ ہائی کورٹ نے سیکیورٹی لیزنگ کارپوریشن کے خلاف منفی کارروائی سے روک دیا اس وقت بقیہ تصفیے طے کرنے کے آخری مرحلے میں ہیں، نوٹس شائع 22 مئ 2026 03:30pm
لکی موٹرز نے چین کی جی اے سی الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرادیں آئیون اور ہائپٹیک برانڈز کے تحت چار نئی گاڑیاں باقاعدہ طور پر متعارف کرائی گئیں شائع 22 مئ 2026 02:04pm
میکوم گیس کا ایل پی جی اسٹوریج کیلئے آئی پی او لانے پر غور ایران میں جاری جنگ کے باعث پاکستان کا توانائی شعبہ شدید بحران کا سامنا کررہا ہے، رپورٹ شائع 22 مئ 2026 12:05pm
اسٹاک ایکسچینج میں مندی : کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 700 پوائنٹس کی کمی بینچ مارک انڈیکس 167,844.24 پوائنٹس کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 09:37pm
بزنس کونسل کا ٹیکس پالیسی اور کمپلائنس فریم ورک میں اصلاحات کا مطالبہ ٹیکس حکام کے غیر معمولی اختیارات کو محدود کیا جائے، پی بی سی شائع 22 مئ 2026 10:07am
ٹیکس پالیسی یونٹ کا ٹیکسٹائل انڈسٹری کی مشترکہ بجٹ تجاویز پر غور پاکستان میں مجموعی ٹیکس بوجھ مسابقتی معیشتوں کے مقابلے میں نمایاں طور پر زیادہ ہے۔ شائع 22 مئ 2026 09:44am
مالیات امریکا ایران مذاکرات میں غیر یقینی، ڈالر چھ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر یورو معمولی کمی کے ساتھ 1.1613 ڈالر پر آ گیا، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1.3431 ڈالر پر مستحکم رہا شائع 22 مئ 2026 09:35am
کموڈٹیز سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی بین الاقوامی سطح پر سونے کی قیمت فی اونس 4,530 ڈالر برقرار اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 07:17pm
ایل این جی سپلائی میں رکاوٹیں، پی جی پی سی کا حکومت سے تعاون بڑھانے کا اعلان پاکستان گیس پورٹ کنسورشیم نے حکومت کی درخواست پر وسیع تر قومی مفاد میں یہ سہولت فراہم کی ہے، ترجمان شائع 22 مئ 2026 09:19am