ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.55 روپے پر بند شائع 21 مئ 2026 04:22pm
مالی سال 27 کے لیے ٹیکس ہدف 15.3 ٹریلین روپے مقرر ہونے کا امکان حکومت سخت نفاذ کی تیاری میں ہے، بروکریج ہاؤس شائع 21 مئ 2026 03:49pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 5000 روپے کا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 50 ڈالر کے اضافے سے 4530 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 21 مئ 2026 02:19pm
بینک اسلامی نے مویشی منڈیوں میں راست کیو آر پیمنٹس کا آغاز کردیا ملکی مویشی منڈیوں میں ہر عید سیزن میں اربوں روپے کا لین دین ہوتا ہے، اشفاق احمد شائع 21 مئ 2026 02:01pm
پاکستان اور آذربائیجان کا اقتصادی تعاون کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے پر اتفاق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات مائیکل جباروف کی ملاقات شائع 21 مئ 2026 11:55am
پام آئل کی قیمتیں ایک فیصد سے زائد گر گئیں حریف خوردنی تیلوں کی قیمتوں میں کمی اور برآمدی طلب میں سست روی وجہ قرار شائع 21 مئ 2026 11:40am
پاکستان اور کینیا کا دوطرفہ تجارت کا حجم دگنا کرنے کا عزم پاکستان کینیا جوائنٹ ٹریڈ کمیٹی کا اسلام آباد میں دوسرا اجلاس شائع 21 مئ 2026 11:14am
اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان برقرار، 100 انڈیکس میں 2.2 فیصد سے زائد اضافہ کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک 100 انڈیکس 168,514 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 21 مئ 2026 07:10pm
پی آئی اے کی نجکاری، پہلے مرحلے کی تکمیل پر پیش رفت کا جائزہ پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعد خریدار کو باضابطہ طور پر انتظامی ذمہ داریاں سنبھالنے اور نئے بورڈ اراکین یا ایگزیکٹو تقرریوں کا اختیار حاصل ہو جائے گا شائع 21 مئ 2026 09:56am
کموڈٹیز امریکہ ایران معاہدے کی امید، سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی اسپاٹ گولڈ 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 4,534.69 ڈالر فی اونس پر رہا شائع 21 مئ 2026 09:42am
مالیات ایران امن معاہدے کی امیدیں، ڈالر کی قدر میں کمی آسٹریلوی ڈالر بھی کمزور ہوا، یورو 1.1626 ڈالر پر مستحکم رہا شائع 21 مئ 2026 09:23am
ایف سی اے، ڈسکوز اور کے الیکٹرک صارفین سے مزید 16 ارب روپے وصولی کی تیاری یہ ایڈجسٹمنٹ اپریل کے دوران ایندھن کی لاگت میں تبدیلیوں کے باعث طلب کی گئی ہے شائع 21 مئ 2026 09:10am
تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کے بغیر 53 ارب ڈالر کے آئی ایس پی پلان کی منظوری طلب نئے مہنگے منصوبوں کے باعث بجلی کی قیمت 70 روپے فی یونٹ تک جا سکتی ہے، ریحان جاوید شائع 21 مئ 2026 09:00am