کمپیٹیشن کمیشن نے نشاط گروپ کی جانب سے رفحان میئز کے حصص کے حصول کی منظوری دے دی مسابقت میں نمایاں کمی کے کسی بڑے خطرے کی نشاندہی نہیں ہوئی شائع 04 مئ 2026 06:09pm
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.76 روپے پر بند شائع 04 مئ 2026 04:33pm
میرا برانڈ پاکستان ایکسپو کا چھٹا ایڈیشن جنوری 2027 میں منعقد ہوگا جنوری 2026 کی ایکسپو میں ہونے والے سودے 1 ارب روپے سے تجاوز کرگئے تھے، سہیل عزیز شائع 04 مئ 2026 04:14pm
بجٹ میں دودھ پر سیلز ٹیکس میں کمی کی تجویز ڈیری مصنوعات پر سیلز ٹیکس نے پیداوار کو متاثر کیا ہے، وفاقی وزیر خوراک شائع 04 مئ 2026 04:03pm
زوما ریسورسز کا امریکی کمپنی ٹیلنا کے ساتھ عالمی ٹیلی کام معاہدہ، ای-سم مارکیٹ میں داخلے کی تیاری معاہدے کے تحت ٹیلنا زوما ریسورسز کو اپنے ملٹی آئی ایم ایس آئی عالمی کنیکٹیویٹی انفرااسٹرکچر تک رسائی فراہم کرے گا شائع 04 مئ 2026 03:33pm
ستارہ پیٹرولیم کے آئی پی او کا نیا ریکارڈ، بک بلڈنگ کے آغاز کے 10 منٹ میں کیپ پرائس حاصل کرلی لیڈ منیجر اور بک رنر عارف حبیب لمیٹڈ کا سرمایہ کاروں کی بھرپور شرکت پر اظہارِ تشکر شائع 04 مئ 2026 02:05pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3800 روپے کی کمی ریکارڈ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 38 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 576 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 04 مئ 2026 01:54pm
کراچی پورٹ پر تجارتی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں، وفاقی وزیر بحری امور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 74 ہزار 603 میٹرک ٹن کارگو ہینڈل کیا گیا شائع 04 مئ 2026 01:27pm
پی آئی اے کی نجکاری: انتظامی کنٹرول 25 مئی تک منتقل ہونے کا امکان کنسورشیم نے نجکاری کمیشن کو 25 فیصد حصص حاصل کرنے کے ارادے سے آگاہ کردیا شائع 04 مئ 2026 12:56pm
وافی انرجی پاکستان کے منافع میں اضافہ، پہلی سہ ماہی میں ترقی کی رفتار برقرار کمپنی کا از ٹیکس 2,164 ملیں روپے منافع ریکارڈ شائع 04 مئ 2026 12:39pm
آلٹرن انرجی کا حکومت پاکستان اور سی پی پی اے کے ساتھ اہم معاہدے ختم کرنے کا اعلان گزشتہ سال کمپنی نے سی پی پی اے-جی کو پاور پرچیز ایگریمنٹ کی قبل از وقت منسوخی کیلئے درخواست دی تھی شائع 04 مئ 2026 11:31am
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس950 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا 100 انڈیکس 163,948.94 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 04 مئ 2026 06:35pm
ایشیائی بینک نے اہم معدنیات کی سپلائی چینز پر نئی فنانسنگ فیسلیٹی متعارف کرادی یہ فیسلیٹی ایشیا اور بحرالکاہل کے ممالک کے لیے شائع 04 مئ 2026 09:43am
مالیات حکومتی مداخلت کے بعد جاپانی ین کی قدر میں معمولی اضافہ ین 0.1 فیصد مضبوط ہو کر ڈالر کے مقابلے میں 156.885 پر آ گیا شائع 04 مئ 2026 09:25am
کموڈٹیز مہنگائی کے خدشات برقرار، سونے کی قیمتوں میں کمی اسپاٹ گولڈ 0.3 فیصد کمی کے بعد 4,599.45 ڈالر فی اونس پر آ گیا شائع 04 مئ 2026 09:16am
سیمنٹ انڈسٹری تین دہائیوں سے کارٹیلائزیشن خدشات کی زد میں مربوط طرز عمل کے شواہد سامنے آنے کے باوجود سیمنٹ انڈسٹری مؤثر کارروائی سے بچتی رہی ہے، رپورٹ شائع 04 مئ 2026 09:05am