متحدہ عرب امارات کی تیل کی بڑی کمپنی ایڈنوک کا 2028 تک نئے منصوبوں کے لیے 55 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا عہد اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا فیصلہ متحدہ عرب امارات کو اپنی مرضی کے مطابق خام تیل پیدا کرنے کی آزادی دے گا شائع 03 مئ 2026 07:52pm
اوور فشنگ کی روک تھام اور ٹونا مچھلی کی برآمدات سے 20 کروڑ ڈالر کمانے کا ہدف مقرر ملک میں سالانہ 45 ہزار ٹن سے زائد ٹونا مچھلی پکڑی جاتی ہے لیکن باقاعدہ نظام نہ ہونے کی وجہ سے یہ قومی معیشت میں مکمل طور پر شامل نہیں ہو پاتی، وفاقی وزیر شائع 03 مئ 2026 01:54pm
ڈیجیٹل اثاثوں کی قانونی نگرانی کے لیے قواعد و ضوابط کی تیاری مجوزہ فریم ورک میں نئی ٹیکنالوجیز کی جانچ کے لیے سینڈ باکس ماحول کی فراہمی اور اثاثوں کی ٹوکن سازی کو ترجیح دی جائے گی، وزیر مملکت بلال بن ثاقب شائع 03 مئ 2026 01:45pm
این ٹی سی کا ڈمپنگ اور غیر منصفانہ عالمی تجارتی مقابلے کے خلاف انتباہ کیسز کی سماعت تیز کرنے کے لیے این ٹی سی کو ڈیجیٹلائز کیا جا رہا ہے شائع 03 مئ 2026 01:31pm
پنجاب میں 30 فیصد کپاس کی کاشت مکمل صوبائی حکومتِ نے موجودہ سیزن کے لیے مجموعی طور پر 32 لاکھ ایکڑ پر کپاس کی بوائی کا ہدف مقرر کیا ہے شائع 03 مئ 2026 01:18pm
خیبر پختونخوا کے آٹا مل مالکان کی پنجاب سے گندم سپلائی کی بندش پر احتجاج کی دھمکی اگر پابندی کو فوری طور پر ختم نہ کیا گیا تو خیبر پختونخوا میں آٹے کا شدید بحران پیدا ہو سکتا ہے، آٹا مل مالکان اپ ڈیٹ 03 مئ 2026 04:48pm
ٹیکس پالیسی یونٹ کا معیشت کے فروغ کیلئے ٹیکس ریشنلائزیشن یقینی بنانے کا اعلان ملٹی نیشنل کمپنیوں کی نئی سرمایہ کاری، توسیع اور کاروباری حجم میں اضافے کی حوصلہ افزائی کی جائے گی شائع 03 مئ 2026 10:03am
وزیر خزانہ کی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ آر ای آئی ٹیز کے فروغ کیلئے مشاورت اجلاس میں سرکاری و نجی شعبے کے اہم اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی شائع 03 مئ 2026 09:54am