اسٹیٹ بینک: مالیاتی نظام کیلنڈر سال 2025 میں مستحکم اور مضبوط برقرار مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ مالیاتی شعبے میں سال کے دوران 15.1 فیصد اضافہ ہوا شائع 05 مئ 2026 08:47pm
بجٹ 27–2026 کی تیاریاں : وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی انشورنس کمپنیوں اور میوچل فنڈز کے نمائندوں سے مشاورت بجٹ سے قبل ہونے والی ان ملاقاتوں کا محور ٹیکسیشن، بچتوں میں اضافہ اور ریگولیٹری اصلاحات تھیں شائع 05 مئ 2026 05:05pm
مہنگے پیٹرول سے ای وی بائیکس کی طلب بڑھنے لگی ذرائع کے مطابق ای وی بائیک کے لیے 10 ہزار سے 15 ہزار روپے اون منی لی جا رہی ہے شائع 05 مئ 2026 12:25pm
اسٹاک اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، کے ایس ای-100 انڈیکس میں تقریباً 800 پوائنٹس کا اضافہ بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 164,742.47 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 05 مئ 2026 06:34pm
گوادر پورٹ پر مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز لنگر انداز یہ جہاز ایم وی شو لونگ 16,077 میٹرک ٹن کارگو لے کر آیا ہے، وفاقی وزیر شائع 05 مئ 2026 10:36am
اپریل میں تجارتی خسارہ 4 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا پاکستان کا تجارتی خسارہ اپریل 2026 میں 4 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا، جو گزشتہ 46 ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔ یہ اضافہ... شائع 05 مئ 2026 10:31am
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی فروخت میں 6 فیصد کمی اپریل میں پیٹرول کی قیمت 21 فیصد بڑھ کر 311 روپے سے 375 روپے فی لیٹر ہو گئی شائع 05 مئ 2026 10:22am
شرح سود میں اضافہ، سی پی پی اے-جی کی قرض میں اضافے کا امکان اس اضافے سے بجلی کے بلوں میں شامل ڈیٹ سروس سرچارج جو 3.23 روپے فی یونٹ ہے، متاثر ہونے کا امکان نہیں شائع 05 مئ 2026 10:12am
مالیات مشرق وسطی میں کشیدگی بڑھنے کے خدشات، ین مستحکم، ڈالر کی قدر میں اضافہ امریکہ اور ایران کے درمیان خلیج میں نئے حملوں نے مارکیٹ کو مزید غیر یقینی صورتحال میں مبتلا کر دیا شائع 05 مئ 2026 09:51am
کموڈٹیز مشرق وسطی کی صورتحال پر سرمایہ کار محتاط، سونے کی قیمتیں مستحکم اسپاٹ گولڈ کی قیمت میں معمولی 0.2 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 4,528.99 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی شائع 05 مئ 2026 09:21am