پاکستان اور یورپی یونین بینک کا سندھ میں سیلاب زدہ گھروں کی تعمیر نو کے لیے 100 ملین یورو معاہدہ اس منصوبے کا مقصد دیہی سندھ میں 2022 کے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے گھروں کی دوبارہ تعمیر میں مدد کرنا ہے شائع 29 اپريل 2026 11:16pm
انٹربینک: ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.80 روپے پر بند اپ ڈیٹ 29 اپريل 2026 05:52pm
سی لنک کی پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل میں اکثریتی حصص خریدنے پر نظریں یہ پیشکش سی لنک لمیٹڈ سیشلز کی جانب سے کے ٹریڈ سیکیورٹیز لمیٹڈ کے ذریعے موصول ہوئی، کمپنی شائع 29 اپريل 2026 04:22pm
ای کیپ کا ایکسچینج کمپنیوں کو بھی کرپٹو لائسنسنگ فریم ورک میں شامل کرنے کا مطالبہ کرنسی ڈیلرز اور پاکستان کے کرپٹو چیف کے درمیان اہم ملاقات شائع 29 اپريل 2026 03:54pm
ایک تولہ سونا 5 ہزار 500 روپے سستا ہوگیا چاندی کی فی تولہ قیمت 45 روپے کی کمی سے 7766 روپے ہوگئی شائع 29 اپريل 2026 02:24pm
چینی مارکیٹ میں شدید مقابلہ، مرسڈیز بینز کے منافع میں بڑی کمی جنوری تا مارچ چین میں گاڑیوں کی فروخت 27 فیصد گرگئی شائع 29 اپريل 2026 01:44pm
ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ برسہ ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے بینچ مارک کنٹریکٹ کی قیمت 32 رنگٹ کی کمی سے 4,504 رنگٹ فی میٹرک ٹن تک گرگئی شائع 29 اپريل 2026 01:01pm
کراچی چیمبر کا اسٹوریج اور ڈیمریج چارجز میں ریلیف کا خیرمقدم کاروبار دوست اقدام بلاشبہ بڑھتے ہوئے لاجسٹکس اخراجات سے نمٹنے والے برآمد کنندگان کو مالیاتی طور پر انتہائی ضروری ریلیف فراہم کرے گا، زبیر موتی والا، ریحان حنیف شائع 29 اپريل 2026 12:57pm
عمیر اشرف اٹک سیمنٹ کے سی ای او مقرر عمیر اشرف کو قائم مقام چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر نہیں کیا گیا تھا ، کمپنی شائع 29 اپريل 2026 12:51pm
چین کا ایندھن کی برآمدات پر کنٹرول برقرار، مئی کے دوران ترسیل میں معمولی اضافے کا امکان کمبوڈیا، لاؤس، آسٹریلیا، بنگلہ دیش، مالدیپ اور میانمار جیسے ممالک کو ایندھن موصول ہونے کی توقع ہے شائع 29 اپريل 2026 12:34pm
پاور پلانٹ کی مقامی گیس پر منتقلی سے بجلی کی فراہمی میں بہتری آئی، وزارتِ توانائی ملک میں پن بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت 11,500 میگاواٹ ریکارڈ شائع 29 اپريل 2026 11:45am
اسٹاک ایکسچینج یکم مئی کو بند رہے گی پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے یومِ مزدور پر یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ تعطیل... شائع 29 اپريل 2026 11:18am
اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ ، 100 انڈیکس میں تقریباً 2,600 پوائنٹس کی کمی کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 165,823.87 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 29 اپريل 2026 07:47pm
آئی ایس ایم او اور نیپرا میں انٹیگریٹڈ سسٹم پلان پر اختلاف شدت اختیار کرگئے منصوبوں کی شمولیت، طلب کی پیشگوئیوں اور ریگولیٹری تقاضوں پر دونوں اداروں کے مؤقف مختلف ہیں شائع 29 اپريل 2026 10:00am
ریونیو بیسڈ لوڈ شیڈنگ غیر قانونی ہے، نیپرا پالیسی کے خاتمے سے گردشی قرضے میں 500 ارب روپے سے زائد اضافہ ہو سکتا ہے، پی پی ایم سی شائع 29 اپريل 2026 09:48am
تین ڈسکوز کی نجکاری کیلئے ای او آئیز ستمبر تک مؤخر پہلے مرحلے میں حکومت آئیسکو، گیپکو اورفیسکو کی نجکاری کا ارادہ رکھتی ہے شائع 29 اپريل 2026 09:39am
مالیات جنگ کے اثرات، فیڈ کے فیصلے سے قبل ڈالر مستحکم کرنسی مارکیٹس میں ایشیائی تجارت کے دوران محدود اتار چڑھاؤ دیکھا گیا شائع 29 اپريل 2026 09:29am
کموڈٹیز فیڈ کے بیان کا انتظار، سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ اسپاٹ گولڈ کی قیمت معمولی 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 4,598.45 ڈالر فی اونس رہی شائع 29 اپريل 2026 09:21am