پی آئی اے مکمل نجکاری کے لیے تیار، کنسورشیم باقی حصص کے حصول کے لیے آگے بڑھ رہا ہے اس لین دین میں نجی شعبے کی مجموعی سرمایہ کاری کا تخمینہ تقریباً 180 ارب روپے لگایا گیا ہے شائع 30 اپريل 2026 10:22pm
پی ٹی سی ایل نے پاکستان میں ای اینڈ کی سرمایہ کاری سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا 'غیر تصدیق شدہ معلومات‘ مارکیٹ میں غیر ضروری قیاس آرائیوں کا باعث بن سکتی ہیں شائع 30 اپريل 2026 08:03pm
زرمبادلہ کے ذخائر میں 73 کروڑ ڈالر کا اضافہ، حجم 15.8 ارب ڈالر تک پہنچ گیا مجموعی مائع غیر ملکی ذخائر کی سطح 21.27 ارب ڈالر رہی، ان میں سے 15.83 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے پاس، جبکہ 5.44 ارب ڈالر کمرشل بینکوں کے پاس ہیں شائع 30 اپريل 2026 07:55pm
قومی ایئرلائن میں بڑی پیش رفت، فوجی فرٹیلائزر بطور شیئر ہولڈر شامل قومی ایئر لائن اب سو فیصد پی آئی اے ایکویٹی کی ملکیت، فوجی فرٹیلائزر اور عارف حبیب سمیت بڑے گروپوں کی شراکت داری مکمل شائع 30 اپريل 2026 07:08pm
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 278.77 پر بند شائع 30 اپريل 2026 04:34pm
پہلی سہ ماہی، ووکس ویگن کے منافع میں کمی تجزیہ کاروں کو توقع کی تھی کہ منافع بڑی حد تک 2.9 ارب یورو کی سطح پر مستحکم رہے گا شائع 30 اپريل 2026 04:27pm
اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کو قبل از ٹیکس 11.7 ارب روپے منافع گزشتہ برس اسی مدت کے لیے یہ منافع 17.0 ارب پاکستانی روپے تھا شائع 30 اپريل 2026 03:51pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4400 روپے کا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 44 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 616 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 30 اپريل 2026 02:27pm
تیسری ہائبرڈ سکوک نیلامی: حکومت نے 114 ارب روپے اکھٹے کرلئے مجموعی بولیوں کی مالیت 354.395 ارب روپے تک جا پہنچی شائع 30 اپريل 2026 01:10pm
اے جی پی لمیٹڈ پاکستان میں ویاگرا تیار اور فروخت کرے گی، مئی 2026 میں لانچنگ کا امکان بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 29 اپریل کو اپنی ایسوسی ایٹڈ کمپنی کے ساتھ معاہدے کی منظوری دی شائع 30 اپريل 2026 11:49am
بجلی کی بہتر پیداوار کے باعث پیک آورز میں لوڈ مینجمنٹ نہیں ہوئی، پاور ڈویژن پن بجلی کی پیداوار 6,000 میگاواٹ تک پہنچ گئی شائع 30 اپريل 2026 11:38am
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ برقرار، 100 انڈیکس میں 2800 سے زائد پوائنٹس کی گراوٹ 100 انڈیکس 2,829.70 پوائنٹس یا 1.71 فیصد کی کمی سے 162,994.17 پر بند اپ ڈیٹ 30 اپريل 2026 04:26pm
سیلاب بحالی منصوبے، یورپی انویسٹمنٹ بینک گلوبل کا 160 ملین یورو کا اعلان رقم سندھ میں سیلاب سے متاثرہ گھروں کی بحالی اور کراچی میں پانی کے معیار کی بہتری کے منصوبوں پر خرچ کی جائے گی شائع 30 اپريل 2026 09:53am
2,577 میگاواٹ کے 12 آئی پی پیز 10 سال میں ریٹائر ہوں گے، پاور ڈویژن ان آئی پی پیزکو آئندہ 10 برسوں کے دوران مرحلہ وار بند کیے جانے کا امکان ہے شائع 30 اپريل 2026 09:42am
مالیات فیڈرل ریزرو کو مہنگائی کا خدشہ، ڈالر مضبوط، ین 160 کی سطح سے نیچے گرگیا جاپانی حکومت کی جانب سے مداخلت کے خدشات بڑھ گئے شائع 30 اپريل 2026 09:24am
کموڈٹیز عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 4,566.73 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی شائع 30 اپريل 2026 09:14am