BR100 Increased By (0.23%)
BR30 Increased By (0.16%)
KSE100 Increased By (0.17%)
KSE30 Increased By (0.15%)
BAFL 60.54 Increased By ▲ 0.77 (1.29%)
BIPL 24.25 Decreased By ▼ -0.01 (-0.04%)
BOP 31.23 Decreased By ▼ -0.16 (-0.51%)
CNERGY 11.71 Decreased By ▼ -0.02 (-0.17%)
DFML 15.66 Decreased By ▼ -0.03 (-0.19%)
DGKC 202.01 Decreased By ▼ -2.06 (-1.01%)
FABL 95.85 Decreased By ▼ -0.17 (-0.18%)
FCCL 60.64 Decreased By ▼ -1.07 (-1.73%)
FFL 14.77 Decreased By ▼ -0.02 (-0.14%)
GGL 19.89 Increased By ▲ 0.21 (1.07%)
HBL 308.22 Decreased By ▼ -1.21 (-0.39%)
HUBC 207.02 Increased By ▲ 2.82 (1.38%)
HUMNL 8.39 Decreased By ▼ -0.33 (-3.78%)
KEL 6.34 Increased By ▲ 0.02 (0.32%)
LOTCHEM 24.72 Increased By ▲ 0.03 (0.12%)
MLCF 104.90 Increased By ▲ 0.97 (0.93%)
OGDC 316.21 Increased By ▲ 0.34 (0.11%)
PAEL 35.56 Decreased By ▼ -0.02 (-0.06%)
PIBTL 14.00 Increased By ▲ 0.34 (2.49%)
PIOC 273.53 Increased By ▲ 2.41 (0.89%)
PPL 227.23 Increased By ▲ 1.16 (0.51%)
PRL 80.87 Increased By ▲ 0.59 (0.73%)
SNGP 94.54 Increased By ▲ 0.59 (0.63%)
SSGC 23.75 Decreased By ▼ -0.07 (-0.29%)
TELE 7.48 Decreased By ▼ -0.07 (-0.93%)
TPLP 12.92 Decreased By ▼ -0.07 (-0.54%)
TRG 53.35 Increased By ▲ 0.02 (0.04%)
UNITY 9.33 Increased By ▲ 0.94 (11.2%)
WTL 1.38 No Change ▼ 0.00 (0%)
کاروبار اور معیشت

انٹربینک: ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری

  • ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.80 روپے پر بند
شائع اپ ڈیٹ

انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو بھی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.80 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ منگل کو مقامی کرنسی 278.81 روپے پر بند ہوئی تھی۔

دریں اثنا وزیر اعظم شہباز شریف نے بدھ کو کہا کہ پاکستان کا تیل کی درآمدات کا بل تقریباً 167 فیصد اضافے کے ساتھ 800 ملین ڈالر فی ہفتہ تک پہنچ گیا ہے جو جاری علاقائی تنازع سے قبل تقریباً 300 ملین ڈالر تھا۔

وزیر اعظم نے اس بات کا انکشاف آج کابینہ کے اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔

مزید برآں بدھ کو ڈالر کی قدر میں استحکام رہا اور ایشیائی تجارت کے دوران کرنسیوں کے نرخ محدود حد میں رہے کیونکہ جاپان میں تعطیل کے باعث مارکیٹیں بند تھیں اور کئی اہم مرکزی بینکوں کے بڑے فیصلے اب بھی متوقع ہیں۔

ڈالر کے مقابلے میں یورو کی آخری قیمت 1.1716 ڈالر رہی جبکہ اسٹرلنگ (پاؤنڈ) 1.3523 ڈالر پر برقرار رہا اور اس میں کوئی خاص تبدیلی نہیں دیکھی گئی۔ یہ دونوں کرنسیاں رواں ماہ کے آغاز میں اپنی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد اب بتدریج نیچے آ رہی ہیں۔

Comments

Comments are closed.