سرمایہ کاروں کی بھرپور طلب، پاکستان نے یورو بانڈ کا حجم بڑھا کر 750 ملین ڈالر کردیا یورو بانڈ ابتدائی طور پر 500 ملین ڈالر کی مالیت سے جاری کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 20 اپريل 2026 08:09pm
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید بہتر روپیہ ایک پیسے بہتری سے 278.91 روپے پر بند شائع 20 اپريل 2026 04:54pm
رواں ہفتے کپاس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ قیمتیں ہزار سے 1,500 روپے فی من اضافے کے ساتھ 17,000 سے 21,500 روپے تک پہنچ گئیں شائع 20 اپريل 2026 04:13pm
پہلی سہ ماہی، ایچ بی ایل کا قبل از ٹیکس منافع 33.7 ارب روپے ریکارڈ فی حصص آمدنی 11.0 روپے رہی شائع 20 اپريل 2026 03:03pm
نمر گروپ کا توانائی مارکیٹ میں داخلے کا اعلان ،لیتھیم بیٹری نمبس متعارف کرادی نمبس کے آغاز کے ساتھ ہم جدید لیتھیم ٹیکنالوجی کو نمایاں مقام پر لارہے ہیں، وقاص احمد رانا شائع 20 اپريل 2026 02:52pm
پاکستان میں ایک کروڑ سنگل فیز اسمارٹ میٹرز کی تنصیب، آئی ایف سی تکنیکی معاونت فراہم کرے گا وزارت توانائی اور انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے درمیان 'ٹرانزیکشن ایڈوائزری سروسز' کے معاہدے پر دستخط شائع 20 اپريل 2026 02:08pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 900 روپے کی کمی ریکارڈ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 49 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 788 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 20 اپريل 2026 01:36pm
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ دے کر تیل کی قیمت 30 روپے فی لٹر تک لا سکتا ہے، عاطف میاں پٹرول کا 30 روپے فی لٹر ہونا دیوانگی معلوم ہوتا ہے لیکن ایسا نہیں ہے، امریکی ماہرِ اپ ڈیٹ 20 اپريل 2026 02:37pm
ایتھوپین ایئر لائنز کی لاہور کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے پر نظر وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان اور ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر عمر حسین اوبا کے درمیان ملاقات شائع 20 اپريل 2026 12:53pm
سارک ممالک کے درمیان تجارت بڑھانے کی ضرورت پر زور وسیع تر صلاحیت کے باوجود سارک ممالک کے درمیان باہمی تجارت محض 5 فیصد تک محدود ہے، بزنس کمیونٹی شائع 20 اپريل 2026 11:40am
وزیر مملکت بلال کیانی اور کاروباری رہنماؤں کا اہم اجلاس، آسان ٹیکس نظام, پالیسی تسلسل پر زور حکومت براہِ راست ٹیکسوں کی وصولی بڑھانے کے لیے فعال طور پر کام کر رہی ہے، کیانی شائع 20 اپريل 2026 11:07am
اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس ایک فیصد گرگیا بینچ مارک انڈیکس 1,742.31 پوائنٹس کی کمی سے 172,196.70 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 20 اپريل 2026 09:51pm
ایس این جی پی ایل ٹینڈر، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے قواعد کی خلاف ورزیوں پر سوالات اٹھا دیے متعلقہ حکام سے اس عمل کو مس-پروکیورمنٹ قرار دے کر معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ شائع 20 اپريل 2026 10:16am
آبنائے ہرمز کی بندش، پاکستان کے تین ایل این جی کارگو خلیج فارس میں پھنس گئے پاکستان کو گزشتہ ایک ماہ سے ایل این جی کی کوئی ترسیل موصول نہیں ہوئی شائع 20 اپريل 2026 10:00am
کموڈٹیز امریکہ ایران کشیدگی میں اضافہ، سونے کی قیمتیں گرگئیں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 4,809.71 ڈالر فی اونس رہی شائع 20 اپريل 2026 09:46am
مالیات مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی ، ڈالر ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا یورو، برطانوی پاؤنڈ اور آسٹریلوی ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں میں کمی دیکھی گئی شائع 20 اپريل 2026 09:37am