ڈسکوز کی نجکاری میں پیشرفت، نجکاری کمیشن نے روزویلٹ ہوٹل کے لیے مشیر کی منظوری بھی دے دی نجکاری کمیشن بورڈ نے 3 ڈسکوز کے لیے مجوزہ ٹرانزیکشن اسٹرکچر، پری کوالیفکیشن معیار اور ری اسٹرکچرنگ منصوبوں کی منظوری دے دی شائع 14 اپريل 2026 09:59pm
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 278.97 روپے پر بند شائع 14 اپريل 2026 04:31pm
جولائی تا مارچ: گاڑیوں کی فروخت میں 45 فیصد اضافہ کاروں کی فروخت 45 فیصد اضافے سے109,655 یونٹس تک پہنچ گئی شائع 14 اپريل 2026 04:21pm
حکومت کا 10 ارب ڈالر چاول برآمدات کا ہدف، برآمد کنندگان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی بندرگاہوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے متعدد اقدامات متعارف کرائے گئے ہیں، جنید انور چوہدری شائع 14 اپريل 2026 02:25pm
علاقائی فضائی بحران میں پاکستانی کنٹرولرز کی غیر معمولی خدمات کا اعتراف عالمی فضائی دباؤ کے باوجود پاکستانی کنٹرولرز نے سیفٹی معیار برقرار رکھا، ایگزیکٹو نائب صدرآئی فیٹکا ایشیا شائع 14 اپريل 2026 02:01pm
اسٹاک مذاکرات کے امکان پر خلیجی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی دبئی کا مرکزی اسٹاک انڈیکس 1.5 فیصد بڑھ گیا شائع 14 اپريل 2026 01:47pm
سونے اور چاندی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 46 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 776 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 14 اپريل 2026 01:46pm
جدید لگژری گاڑی کی مقامی سطح پر پہلی بار اسمبلنگ کا آغاز جی ڈبلیو ایم پاکستان کی جانب سے چین سے باہر پہلی بار ٹینک 500 کی اسمبلنگ شروع کردی گئی شائع 14 اپريل 2026 01:27pm
وزیرِخزانہ کی سعودی فنڈ کے سربراہ سلطان بن عبدالرحمان المرشد اور امریکی تجارتی نمائندہ جیمیسن گریر سے ملاقاتیں محمد اورنگزیب کا سعودی فنڈ برائے ترقی کی جانب سے تعاون اور آئندہ ترقیاتی شراکت داری پر اظہار تشکر شائع 14 اپريل 2026 12:03pm
تیل کی کم قیمتوں سے مہنگائی کے خدشات کم، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھ گئی اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 4,768.19 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئ شائع 14 اپريل 2026 11:32am
مہنگا ایندھن، الیکٹرک بائیکس کی مانگ بڑھنے لگی شو رومز اور مینوفیکچرنگ یونٹس میں مقبول ای وی ماڈلز کا اسٹاک تیزی سے ختم ہو رہا ہے شائع 14 اپريل 2026 11:01am
امریکہ ایران مذاکرات میں پیش رفت کی امید، 100 انڈیکس میں 3 فیصد سے زائد اضافہ کے ایس ای 100 انڈیکس 3.14 فیصد اضافے سے 165,634.84 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 06:22pm
سروس لانگ مارچ ٹائرز کا پی ایس ایکس میں 28 ملین ڈالر کا آئی پی او منصوبہ فی حصص کم از کم قیمت 14.25 روپے مقرر کی گئی ہے شائع 14 اپريل 2026 10:08am
مالیات امریکی ناکہ بندی کے دوران ڈالر کی قدر مستحکم ڈالر انڈیکس 0.05 فیصد اضافے کے بعد 98.39 پر پہنچ گیا شائع 14 اپريل 2026 09:49am
محمد اورنگزیب کی آئی ایم ایف کے جہاد ازعور سے ملاقات، اصلاحات اور ریونیو میں پیش رفت کا جائزہ وزیر خزانہ نے جہاد ازعور کو مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے پاکستان کی معیشت پر اثرات سے آگاہ کیا شائع 14 اپريل 2026 09:32am