سرمایہ کاری و تجارت کے مواقع: یورپی یونین-پاکستان بزنس فورم کا پہلا اعلیٰ سطح اجلاس شروع ہوگا 28 اور 29 اپریل کو مجوزہ اجلاس میں دوطرفہ تعاون کے لیے اعلیٰ صلاحیت رکھنے والے ترجیحی شعبوں پر توجہ دی جائے گی شائع 15 اپريل 2026 10:38pm
بجلی بحران: کمزور پن بجلی پیداوار کے باعث رات کے اوقات میں لوڈشیڈنگ میں اضافہ پن بجلی کی پیداوار میں کمی ذخائر سے پانی کے کم اخراج سے جڑی ہے، ترجمان پاور ڈویژن شائع 15 اپريل 2026 07:45pm
اماراتی کمپنی کی پاکستانی طیارہ ساز فرم کو خریدنے کی منظوری، سی سی پی کا گرین سگنل خریدار اور ہدف کمپنی کے درمیان کاروباری مفادات کا کوئی ٹکراؤ موجود نہیں ہے، کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان شائع 15 اپريل 2026 07:41pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مزید اضافہ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.96 روپے پر بند شائع 15 اپريل 2026 04:09pm
اسٹیٹ بینک کی لائسنس یافتہ ورچوئل اثاثہ سروس فراہم کنندگان کو باقاعدہ بینکنگ کی اجازت یہ اقدام ورچوئل ایسٹس ایکٹ 2026 کے نفاذ کے بعد سامنے آیا ہے شائع 15 اپريل 2026 02:25pm
امریکہ ایران مذاکرات استحکام کے لیے ناگزیر، پاکستان نے اثرات دیگر علاقوں تک پھیلنے کے خطرات سے خبردار کر دیا بطور ملک ہم اس جنگ میں براہِ راست شامل نہیں لیکن جنگ جیسی صورتحال میں ضرور ہیں، محمد اورنگزیب شائع 15 اپريل 2026 02:14pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 35 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 811 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 15 اپريل 2026 01:50pm
شہریار چشتی کے الیکٹرک کے چیئرمین منتخب شہریار چشتی اس سے قبل مارک اسکیلٹن کی عدم موجودگی میں چیئرمین کے فرائض انجام دے رہے تھے شائع 15 اپريل 2026 01:47pm
سعودی عرب کی 3 ارب ڈالر کی اضافی امداد: پاکستان کے عالمی بانڈز کی قیمتوں میں اضافہ 2031 اور 2036 میں میچور ہونے والے ڈالر بانڈز کی قیمتوں میں 0.8 سینٹ کا اضافہ ہوا شائع 15 اپريل 2026 12:51pm
پاک ایران مذاکرات کی توقعات، ڈالر چھ ہفتوں کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گیا یورو 1.1793 ڈالر پر فروخت ہوا جو 2 مارچ کے بعد سے اپنی بلند ترین سطح کے قریب ہے شائع 15 اپريل 2026 12:41pm
مشرقِ وسطیٰ تنازعہ: پاکستان نے آئی ایم ایف کو توانائی اور مہنگائی کے چیلنجز سے آگاہ کردیا اسٹاف لیول معاہدہ کامیابی سے طے پاچکا، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کا انتظار ہے، محمد اورنگزیب شائع 15 اپريل 2026 12:30pm
متحدہ عرب امارات کے قرض کی ادائیگی قریب، سعودی عرب کا 3 ارب ڈالر دینے کا فیصلہ اضافی فنڈنگ موجود 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی واپسی کی مدت میں طویل عرصے کے لیے توسیع کے علاوہ ہے، محمد اورنگزیب شائع 15 اپريل 2026 12:14pm
ڈالر کی قدر میں بہتری سے سونے کی قیمتوں میں کمی، امریکہ-ایران مذاکرات مرکزِ توجہ اسپاٹ گولڈ 0.3 فیصد کی کمی سے 4,828.07 ڈالر فی اونس پر آگیا شائع 15 اپريل 2026 11:33am
پاک، امریکا معاشی شراکت داری کو مزید گہرا کرنے پر غور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا آئی ایم ایف پینل میں شرکت اور اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب شائع 15 اپريل 2026 11:13am
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2 ہزار 800 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کی یقین دہانی کے بعد سرمایہ کاروں میں خوشی کی لہر اپ ڈیٹ 15 اپريل 2026 04:22pm
سگریٹ کی غیر قانونی تجارت، ایف بی آر کو سالانہ 200 ارب روپے کا ریونیو نقصان آکسفورڈ اکنامکس کے ماہرین نے اس نقصان کا تخمینہ 274 ارب روپے سے 343 ارب روپے سالانہ تک لگایا ہے شائع 15 اپريل 2026 10:19am
کاروباری طبقے سے دولت پاکستان واپس لانے کی اپیل وزیر داخلہ نے مجموعی طور پر 10 ارب ڈالر واپس لانے کا ہدف بھی پیش کیا شائع 15 اپريل 2026 10:07am
نیپرا کے قواعد میں ترمیم، بلک صارفین کو متعدد سپلائرز سے بجلی خریدنے کی اجازت کسی بھی سپلائر پر یہ لازم نہیں ہوگا کہ وہ ایسے صارف کو بجلی فراہم کرے جو پہلے ہی کسی دوسرے فراہم کنندہ سے معاہدہ کر چکا ہو شائع 15 اپريل 2026 09:49am
استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد، حکومت نے رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا نئے طے شدہ معیار کے تحت صرف وہ کمپنیاں کمرشل درآمد کی اہل ہوں گی جو کمپنیز ایکٹ 2017 کے تحت رجسٹرڈ ہوں شائع 15 اپريل 2026 09:30am
آئی ایم ایف نے جنگ کے باعث ابھرتی معیشتوں کی شرح نمو کا تخمینہ کم کر دیا یہ کمی ترقی یافتہ معیشتوں کے مقابلے میں زیادہ نمایاں ہے،رپورٹ شائع 15 اپريل 2026 08:47am