فچ نے پاکستان کے طویل مدتی قرضوں کی ریٹنگ بی مائنس برقرار رکھی پاکستان کی جنگ بندی سفارت کاری بیرونی دباؤ کے باوجود اسٹریٹیجک فوائد دلا سکتی ہے، فچ اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 09:36am
متحدہ عرب امارات کا قرض لوٹانے کے لیے پاکستان کی چین اور سعودی عرب سے بات چیت، رپورٹ 7 برس بعد یو اے ای سے رول اوور معاہدہ نہ ہو سکا، پاکستان کو نیا مالی بندوبست کرنا پڑ گیا شائع 13 اپريل 2026 04:38pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 279 روپے پر بند شائع 13 اپريل 2026 04:19pm
امریکہ ایران مذاکرات میں تعطل اور خام تیل کی قیمتوں میں اضافے سے پام آئل مہنگا پام آئل کے بنیادی کنٹریکٹ قیمت 40 رنگٹ اضافے کے ساتھ 4,578 رنگٹ فی میٹرک ٹن ہوگئی شائع 13 اپريل 2026 01:51pm
میڈ ان گوجرانوالہ ایکسپو، سمیڈا کی جانب سے خواتین اور مائیکرو انٹرپرائزز کی معاونت ایکسپو سینٹر میں منعقدہ نمائش میں 100 سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی شائع 13 اپريل 2026 01:23pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ریکارڈ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 730 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 13 اپريل 2026 12:48pm
پاک ایران گیس پائپ لائن: سفارتی پیشرفت سے امیدیں بحال،بزنس مین پینل کا خیرمقدم حکومت اس حوالے سے فیصلہ کن قدم اٹھائے، میاں انجم نثار شائع 13 اپريل 2026 12:26pm
جولائی تا مارچ: خیبر پختونخوا میں سروسز سیلز ٹیکس میں 21 فیصد اضافہ ریکارڈ 9 ماہ میں 34.60 ارب روپے جمع کیے گئے شائع 13 اپريل 2026 12:02pm
ڈیجیٹل زراعت اور جدید کاشتکاری میں پاک چین شراکت داری پر زور سفیر خلیل ہاشمی کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے زرعی شعبے میں مواقع تلاش کرنے کی دعوت شائع 13 اپريل 2026 11:50am
اسلام آباد چیمبر کا دارالحکومت میں کاروباری اوقات میں نرمی کا مطالبہ سرمایہ کاروں کے اعتماد کے لیے پالیسیوں میں یکسانیت ناگزیر، مختلف حصوں میں کاروبار کے لیے الگ الگ ضوابط کا نفاذ منفی پیغام دیتا ہے، صدر سردار طاہر محمود شائع 13 اپريل 2026 11:41am
حکومت کا ڈیری مصنوعات پر جی ایس ٹی کم کرنے پر غور ڈیری بریڈز کے جینیاتی معیار کو بہتر بنانا اور کسانوں کو باقاعدہ کاروباری ماڈل کی طرف راغب کرنا شعبے کی ترقی کے لیے انتہائی اہم ہے، جام کمال شائع 13 اپريل 2026 11:29am
شیلڈ کارپوریشن 750 روپے فی شیئر کے حساب سے مائنورٹی شیئرز خریدے گی جنوری میں کمپنی نے 465 روپے فی شیئر کے حساب سے اقلیتی حصص مائنورٹی اسٹیک واپس خریدنے کا اعلان کیا تھا شائع 13 اپريل 2026 10:57am
جواد احمد چیمہ پی ایس او کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر ان کی تقرری کا آغاز 18 مئی 2026 سے ہوگا، نوٹس شائع 13 اپريل 2026 10:37am
اسٹاک امریکا ایران مذاکرات کی ناکامی سے اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں تقریباً 4 فیصد کی گراوٹ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 160,591.33 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 13 اپريل 2026 07:32pm
پاکستان نے ایران کے ساتھ ٹرانزٹ کوریڈور کا باقاعدہ آغاز کر دیا، پہلی برآمدی کھیپ روانہ افتتاحی کھیپ میں منجمد گوشت شامل تھا جو کراچی سے روانہ ہوئی شائع 13 اپريل 2026 09:35am
پی ایچ ایم اے کا نجی نیٹ ورکس کے غیر مجاز استعمال پر ڈسکوز کے خلاف کارروائی کا مطالبہ صنعتی زونز میں نجی ملکیتی بجلی کے نظام کے غیر مجاز استعمال کے معاملے پر فوری کارروائی کی جائے، نیپرا سے درخواست شائع 13 اپريل 2026 09:27am
کموڈٹیز مہنگے ڈالر کے باعث سونے کی قیمتیں گرگئیں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد کمی کے ساتھ 4,718.98 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی شائع 13 اپريل 2026 09:11am