مارچ میں 3.8 ارب ڈالر کی ترسیلات موصول، 16.5 فیصد اضافہ جولائی تا مارچ ترسیلاتِ زر 8.2 فیصد اضافے کے ساتھ 30.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں اپ ڈیٹ 09 اپريل 2026 11:28am
ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 279.05 روپے پر بند شائع 08 اپريل 2026 04:08pm
صارفین کا تحفظ، پی ٹی اے نے سخت شرائط کے ساتھ ٹیلی نار اور یوفون کے انضمام کی منظوری دے دی یوفون کو ٹیلی نار کے لائسنسوں سے جڑی تمام موجودہ ذمہ داریوں بشمول سروس کے معیار، مالی واجبات اور ریگولیٹری فریم ورک کو بلا مشروط قبول کرنا ہوگا شائع 08 اپريل 2026 04:04pm
اسٹیٹ بینک کی جانب سے 1.43 ارب ڈالر کے یورو بانڈ کی بر وقت ادائیگی 450 ملین ڈالر رواں ہفتے ادا کیے جائیں گے ، بقیہ 3 ارب ڈالر کی ادائیگی دو اقساط میں کی جائے گی شائع 08 اپريل 2026 02:54pm
عالمی بحران میں چھپے مواقع: سسٹمز لمیٹڈ کی نظریں نئی کمپنیوں کے انضمام اور حصول پر مرکوز جغرافیائی لحاظ سے مشرقِ وسطیٰ اور افریقہ کا خطہ سسٹمز کی آمدنی میں 59 فیصد کے ساتھ سب سے بڑا حصہ ڈال رہا ہے شائع 08 اپريل 2026 02:03pm
ایس ای سی پی نے وحدت پولٹری فارمز کے آئی پی او کی منظوری دے دی وحدت پولٹری کے 5 کروڑ نئے حصص اور 31 لاکھ موجودہ حصص کی فروخت آئی پی او بک بلڈنگ کے ذریعے کی جائے گی شائع 08 اپريل 2026 01:43pm
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، 5 لاکھ روپے کی سطح پھر عبور عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 157 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 4 ہزار 814 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 08:06pm
دو ہفتوں کی جنگ بندی پر اتفاق، عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی کی لہر ایس اینڈ پی 500 فیوچرز میں 2 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا جبکہ یورپی فیوچرز 5 فیصد سے زائد اوپر گئے شائع 08 اپريل 2026 11:13am
ٹیکسٹائل سیکٹر کو درپیش چیلنجز، پی ٹی سی کا حکومت سے فوری پالیسی مداخلت کا مطالبہ چیئرمین فواد انور کا وزیرِاعظم شہباز شریف کو خط ، اہم مسائل کی نشاندہی شائع 08 اپريل 2026 11:03am
پٹرولیم ڈیلرز کا منافع کے مارجن میں فوری اضافے کا مطالبہ منافع نہ بڑھایا تو ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کر دیں گے،ایسوسی ایشنز شائع 08 اپريل 2026 10:57am
ایران کے ساتھ سیز فائر سے ڈالر گراوٹ کا شکار، ایشیائی مارکیٹوں میں دیگر کرنسیوں میں زبردست تیزی ڈالر انڈیکس مسلسل تیسرے دن کمزور ہو کر 98.943 پر آ گیا، جو 11 مارچ کے بعد اس کی کم ترین سطح ہے۔ شائع 08 اپريل 2026 10:42am
ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان، سونے کی قیمتیں تین ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں عالمی مارکیٹ میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 2.3 فیصد اضافے کے ساتھ 4,812.49 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی شائع 08 اپريل 2026 10:34am
آف گرڈ کیپٹیو پاور پلانٹس کے لیے نئی لیوی ریٹ مقرر شرح کا اطلاق جنوری کے لئے ہوگا شائع 08 اپريل 2026 10:09am
پاکستان کی کامیاب سفارتکاری سے اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی،انڈیکس میں 9 فیصد سے زائد کا اضافہ 100 انڈیکس 165,811 پوائنٹس پر بند، یہ تاریخ کا ایک روز کا سب سے بڑا اضافہ ہے اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 07:51pm