مقامی ایندھن سے بجلی کی پیداوار پر زور، ایشیائی ترقیاتی بینک کا تعاون کی یقین دہانی وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری اورے ڈی بی کی کنٹری ڈائریکٹر ایما شاؤکن فین کے درمیان ملاقات شائع 07 اپريل 2026 03:45pm
اسٹاک ٹرمپ کی ایران ڈیڈ لائن سے قبل خلیجی اسٹاک مارکیٹس دباؤ کا شکار سعودی عرب کے بینچ مارک انڈیکس میں 0.5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی شائع 07 اپريل 2026 03:38pm
ایک تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا، چاندی کے نرخ میں استحکام عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 657 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 07 اپريل 2026 01:53pm
سندھ بینک کا ریکارڈ 6.37 ارب روپے کا قبل از ٹیکس منافع بینک کا منافع گزشتہ سال کے مقابلے میں 155 فیصد زیادہ ہے شائع 07 اپريل 2026 01:37pm
جی ایس کے پاکستان نے چیئرپرسن مقرر کر دیا دیمیتری اولینک لائی کوئن گو کے استعفیٰ کے باعث پیدا ہونے والی عارضی خالی نشست پر ذمہ داریاں سنبھالیں گے شائع 07 اپريل 2026 12:09pm
آئی ٹی کمپنیوں اور فری لانسرز کو 25 ہزار ڈالر تک برآمدی آمدنی کی رپورٹنگ سے استثنیٰ یہ اقدام سروسز ایکسپورٹ کے رپورٹنگ قواعد کو نرم کرنے کے لیے کیا گیا ہے شائع 07 اپريل 2026 12:02pm
پی پی ایل نے سی ای او خالد رحمان کی مدتِ ملازمت میں توسیع کردی 30 سال سے زائد ملکی اور بین الاقوامی تجربہ رکھنے والے خالد رحمان نے اپنے کیریئر کا آغاز 2009 میں پی پی ایل سے بطور چیف اکاؤنٹنٹ کیا شائع 07 اپريل 2026 11:58am
شمسی توانائی: سی سی پی کی جانب سے سرمایہ کاری کی راہ میں حائل خامیوں کی نشاندہی گرڈ کا فرسودہ بنیادی ڈھانچہ، پاور مارکیٹ کی اصلاحات میں تاخیر، کوالٹی کنٹرول کے کمزور نفاذ اور یوٹیلیٹی منصوبوں کے محدود پیمانے نے مل کر شمسی توانائی کی ترقی کو روک رکھا ہے شائع 07 اپريل 2026 11:45am
جنوبی ایشیا میں قدم جمانے کیلئے یوریشین اکنامک یونین کی پاکستان پر نظریں یوریشین اکنامک یونین اسلامی جمہوریہ پاکستان کو خطے میں اپنے ممکنہ شراکت داروں میں سے ایک قرار دیتی ہے، آندرے سلیپنیف شائع 07 اپريل 2026 11:24am
آڈیٹر جنرل کی پاور ڈویژن کو پیپکو ری اسٹرکچرنگ کا جائزہ لینے کی ہدایت واپڈا کی تقسیم کے اثرات سے متعلق حکومت نے پاور سیکٹر کی ری اسٹرکچرنگ کے لیے ایک ایکشن پلان منظور کیا تھا شائع 07 اپريل 2026 10:57am
اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد 100 انڈیکس میں 466 پوائنٹس کا اضافہ بینچ مارک انڈیکس 151,673.45 کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 07 اپريل 2026 06:51pm
جی آئی زیڈ اور ای پی آر سی نے مربوط انرجی پلاننگ ماڈل تیار کر لیا پاکستان نے اپنے قومی سطح پر طے شدہ اہداف کے تحت موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اہم وعدے کیے ہیں شائع 07 اپريل 2026 10:47am
اسٹیٹ بینک کا آئی ٹی ایکسپورٹرز اور فری لانسرز کیلئے سہولیات کا اعلان سہولت کے تحت بار بار کی جانے والی دستاویزی کارروائی ختم کر دی گئی ہے شائع 07 اپريل 2026 10:26am