جولائی تا نومبر پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 19 فیصد اضافہ، حجم 1.8 ارب ڈالر تک پہنچ گیا نومبر میں آئی ٹی برآمدات 356 ملین ڈالر رہیں اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 09:43am
کراچی کے بلڈرز نے بھتے کی مبینہ کال پر شٹر ڈاؤن اور دھرنے کی دھمکی دے دی آباد کے چیئرمین حسن بخشی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 5 ماہ کے دوران، ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آف پاکستان کے کم از کم دس ارکان کو بھتہ کی کالیں موصول ہوئی ہیں شائع 17 دسمبر 2025 09:23pm
ایس ای سی پی نے پریسیژن انجینئرنگ کمپلیکس کی منتقلی کی منظوری دے دی پی ای سی کے تمام اثاثے، واجبات، معاہدے اور ملازمین یکم مئی 2025 سے پی ای سی پی ایل کو منتقل کر دیے گئے شائع 17 دسمبر 2025 04:53pm
امید ہے سپریم کورٹ پاکستان میرے حق میں فیصلہ دے گی ، سابق سی ای او ٹی آر جی ضیا اللہ چشتی کا برمودا کورٹ میں بیان پاکستان کی اعلیٰ عدالت دلائل سن رہی ہے ، تاہم فیصلے کے لیے کوئی ٹائم لائن نہیں دی گئی شائع 17 دسمبر 2025 03:34pm
نومبر میں ریئر انڈیکس 104.76 تک بڑھ گیا ریئر پچھلے 10 سال کے اوسط 103.2 سے زیادہ ہے اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 04:53pm
دبئی میں پاکستانی سرمایہ کاری 100 ارب ڈالر سے تجاوز، تاجر مقامی مارکیٹ پر توجہ دیں، گوہر اعجاز پاکستانی سرمایہ کاروں کی غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھنے کے باوجود ملکی معیشت میں سرمایہ کاری بڑھانے کی ضرورت پر زور اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 07:13pm
قومی جواہرات پالیسی ، وزارت کا نئی قانونی اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ نئی قومی جواہرات پالیسی کے تحت برآمدات بڑھانے اور ویلیو ایڈیشن اور شعبے کی دستاویز بندی پر زور شائع 17 دسمبر 2025 02:19pm
ٹی پی ایل انشورنس کی خریداری: ٹی پی ایل کارپ نے جاز انٹرنیشنل کو شیئر فروخت کی منظوری دے دی معاہدہ مکمل نہیں ہوا, تمام قانونی اور ریگولیٹری منظوریوں کے بعد حتمی شکل دی جائے گی شائع 17 دسمبر 2025 01:50pm
سونا 2 ہزار 700 روپے مہنگا، چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 27 ڈالر کے اضافے سے 4312 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 12:45pm
مال بردار ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ، متعدد فیکٹریاں بند ، اشیائے ضروریہ کی قلت سیلانی کے کنٹینرز بندرگاہ پر پھنس گئے ، 9 روزہ ہڑتال کے باعث مستحقین میں گرم کپڑوں کی تقسیم معطل، تاجروں کو اربوں کا نقصان شائع 17 دسمبر 2025 01:24pm
افغان پھلوں کی کھیپ میں انڈر ڈکلیئریشن ، کسٹمز انسپکٹر جبری ریٹائر غلط معائنے کے باعث 20 لاکھ روپے کے ممکنہ ریونیو نقصان پر ایف بی آر نے سخت کارروائی کی شائع 17 دسمبر 2025 01:10pm
نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ 100 ملین ڈالر سرپلس ہوگیا سرپلس اکتوبر 2025 میں 291 ملین ڈالر کے خسارے، نومبر 2024 میں 684 ملین ڈالر کے سرپلس کے بعد سامنے آیا شائع 17 دسمبر 2025 12:38pm
پاک قطر تکافل لمیٹڈ کی آئی پی او سبسکرپشن کا آج سے آغاز عوام کے لیے سبسکرپشن ونڈو 17 اور 18 دسمبر کو 24 گھنٹے کھلی رہے گی شائع 17 دسمبر 2025 12:28pm
پنجاب میں ہدف سے 2لاکھ ایکڑ زائد گندم کی کاشت صوبے کے کاشتکاروں نے گندم کی کاشت کے لیے 16.7 ملین ایکڑ زمین استعمال کی ہے، جو 16.5 ملین ایکڑ کی ہدف سے زیادہ ہے شائع 17 دسمبر 2025 12:24pm
ڈالر کی نسبت روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 280.27 پر بند اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 04:05pm
اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 100 سے زائد پوائنٹس مزید گرگیا 100 انڈیکس 133 پوائنٹس یا 0.08 فیصد کی کمی سے 170,313.85 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 11:10pm
ایف بی آر نے 2024-25 میں نفاذی اقدامات کے ذریعے 874 ارب روپے کی وصولیاں کیں ایف بی آر نے 2025-26 کے لیے نفاذی اقدامات کے تحت 389 ارب روپے وصول کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے شائع 17 دسمبر 2025 10:49am
نومبر کیلئے ایف سی اے، سی پی پی اے جی کی بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی درخواست ملک بھر کے صارفین بشمول کے الیکٹرک کو پانچ ارب 60 کروڑ روپے سے زائد کی واپسی متوقع ہے شائع 17 دسمبر 2025 09:42am
ڈسکوز کی کارکردگی میں بہتری کا دعویٰ مسترد، نقصانات صرف بجلی چوری والے علاقوں پر منتقل کیے گئے، نیپرا