توانائی شعبے میں اصلاحات: پاکستان آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے بات چیت میں امریکی تعاون کا خواہاں حکومت مستقبل میں بجلی نہیں خریدے گی، اویس احمد لغاری شائع 08 دسمبر 2025 11:12pm
ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والوں کی جانب سے غلط ٹیکس ریٹرن ایس ایم ایس جاری کیا گیا ہے، ایف بی آر ٹیکس دہندگان کو بھیجے گئے ایس ایم ایس میں کہا گیا ہے کہ وہ ٹیکس ایئر 2025 کے لیے اپنی انکم ٹیکس ریٹرن 30 ستمبر 2025 کی آخری تاریخ سے پہلے جمع کرائیں، جو کہ اب گزر چکی ہے شائع 08 دسمبر 2025 10:31pm
ایس ای سی پی کا لائف انشورنس پالیسی فائنڈر متعارف ، اقدام خاندانوں کو غیر دعویٰ شدہ انشورنس فوائد تک رسائی میں سہولت دیگا یہ سروس 15 دسمبر 2025 سے عوام کے لیے دستیاب ہوگی شائع 08 دسمبر 2025 05:36pm
پاکستان کا تجارتی خسارہ مزید بڑھنے کا امکان ہے، ماہرین ملکی صنعت کم مالیت کی پیداوار اور قبل از وقت ڈی انڈسٹریلائزیشن میں پھنس گئی ہے، ڈاکٹر اسامہ احسان خان شائع 08 دسمبر 2025 04:54pm
پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کیلئے انضمام اور ٹیک اوور کا عمل شروع کر دیا پی ٹی سی ایل نے ملکیت میں تبدیلی کے لیے پی ٹی اے سے این او سی حاصل کر لیا شائع 08 دسمبر 2025 02:51pm
مچلز فروٹ فارمز نے نئے چیئرمین اور سی ای او کا اعلان کردیا کاشف سجاد شیخ بورڈ چیئرمین اور عثمان ظفر بٹ چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر شائع 08 دسمبر 2025 02:49pm
نیسلے پاکستان کے پلانٹس عالمی سطح کے معیار کے مطابق اپ گریڈ نیسلے سولر اور بایوماس توانائی کے نظام نافذ کررہا ہے شائع 08 دسمبر 2025 01:50pm
پاکستان بزنس فورم کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد سی ڈی ایف کی قیادت میں نیشنل ایکشن پلان کی بحالی اور انتہا پسندی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ضروری ہے ، پی بی ایف شائع 08 دسمبر 2025 01:33pm
اسٹیٹ بینک پشاور میں پاکستان ویمن انٹرپرینیورشپ ڈے پر تقریب کا انعقاد خواتین کی معاشی شمولیت اور کاروباری ترقی کے فروغ کیلئے مختلف اداروں کی بھرپور شرکت شائع 08 دسمبر 2025 01:19pm
ٹیکسٹائل کمپنی زُوما ریسورسزکی کاروبار میں بڑی تبدیلی کی منظوری، اے آئی اور ای ویز میں سرمایہ کاری کا آغاز کمپنی کو مالی سال 2025 کے دوران بعد از ٹیکس 2.44 ملین روپے کا نقصان ہوا شائع 08 دسمبر 2025 11:20am
ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 280.41 روپے پر بند اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2025 08:09pm
آئی ایم ایف بورڈ اجلاس سے قبل اسٹاک مارکیٹ کی ایک لاکھ 68 ہزار کی بلند سطح عبور 100 انڈیکس 1,217.66 پوائنٹس کے اضافے سے 168,303.24 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2025 07:56pm
یکم جنوری سے اضافی ایل این جی بین الاقوامی منڈیوں میں فروخت کرینگے، وزیر پٹرولیم یہ اقدام پاکستان کی سرکاری کمپنیوں کو مکمل صلاحیت پر کام کرنے اور منافع کمانے کے قابل بنائے گا، علی پرویز ملک شائع 08 دسمبر 2025 10:26am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے