ای سی سی نے گاڑیوں کے درآمدی قواعد میں ترمیم اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے لیے مارجن کی منظوری دے دی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس نے مالی سال 2026 کے لیے سرکولر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کا بھی جائزہ لیا شائع 09 دسمبر 2025 07:50pm
دین ٹیکسٹائل ملز میں 3.2 میگاواٹ کی نئی شمسی توانائی کا اضافہ پاکستان میں شمسی توانائی کا استعمال بڑھ گیا ، سولرائزیشن کا رجحان ملک بھر میں تیزی سے فروغ پا رہا ہے ، پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ فار ایکوئٹیبل ڈیولپمنٹ شائع 09 دسمبر 2025 06:57pm
پاکستانی کین بنانے والی کمپنی افغانستان میں 110 ملین ڈالر کا پلانٹ قائم کرے گی یہ منصوبہ ریگولیٹری اور دیگر روایتی منظوریوں سے مشروط ہے شائع 09 دسمبر 2025 03:42pm
پریمیم ٹیکسٹائل یو اے ای میں سبسڈری قائم کرے گا حالیہ مہینوں میں کئی پاکستانی کمپنیوں نے یو اے ای خصوصاً دبئی میں اپنی کاروباری سرگرمیوں کو بڑھایا ہے شائع 09 دسمبر 2025 02:27pm
سفر میں رعایت کیلئے میزان بینک اور اتحاد ایئر ویز میں معاہدہ ہوگیا ڈیبٹ کارڈ ہولڈرز کو فلائٹس پر خصوصی رعایات اور آسان سفری سہولتیں فراہم کی جائیں گی شائع 09 دسمبر 2025 02:20pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی، چاندی کے نرخ مستحکم عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 19 ڈالر کی کمی سے 4,195 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 09 دسمبر 2025 02:00pm
2025 میں بٹ کوائن کی تیز اُتار چڑھاؤ کی دوڑ ممکنہ طور پر مندی پر اختتام پذیر پیر کو بٹ کوائن تقریباً 89 ہزار ڈالر کی سطح کے قریب ٹریڈ کر رہا تھا شائع 09 دسمبر 2025 01:52pm
شادیانہ نے ویڈنگ انڈسٹری میں قدم جمانے کیلئے 8 لاکھ ڈالر کی پری سیڈ فنڈنگ حاصل کرلی خواتین بانی اور انڈسٹری آؤٹ سائیڈر ہونا اسٹارٹ اپ کے لیے فائدہ مند ثابت ہوا، عزہ زمان شائع 09 دسمبر 2025 12:42pm
نومبر 2025 میں 3.2 ارب ڈالر کی ترسیلات موصول جولائی تا نومبر ترسیلات 9.3 فیصد اضافے سے16.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں شائع 09 دسمبر 2025 11:38am
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 280.40 روپے پر بند اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2025 07:20pm
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی منظوری کے بعد اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 169,456.38 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2025 07:05pm
مالی سال 26 کے ابتدائی پانچ ماہ: حکومت کا اسٹیٹ بینک سے قرض منفی زون میں برقرار حکومت نے یکم جولائی سے 28 نومبر 2025 کے دوران 877.228 ارب روپے اسٹیٹ بینک کو واپس کیے شائع 09 دسمبر 2025 09:55am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے