ٹم ہارٹنز کی کراچی میں پہلی فرنچائز کا افتتاح 12 دسمبر کو ہوگا ٹِم ہارٹنز اپنی مخصوص کافی اور ڈونٹس کے لیے مشہور ہے شائع 07 دسمبر 2025 10:55pm
کموڈٹیز چین کے مرکزی بینک کی مسلسل 13ویں ماہ سونے کی خریداری نومبر تک ذخائر 74.12 ملین فائن ٹرائے اونس تک جاپہنچے شائع 07 دسمبر 2025 10:27pm
کنٹینر مارکیٹ انجمنِ تاجران کے وفد کی لاہور چیمبر کے صدر سے ملاقات وفد نے ایل سی سی آئی کے صدر کو کنٹینر مارکیٹ کے تاجروں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا شائع 07 دسمبر 2025 02:28pm
ہارون اختر کی سیالکوٹ ایس ایم ای کلسٹر سے ملاقات ، کاروباری چیلنجز پر توجہ دینے کا عزم معاون خصوصی برائے صنعت نے شعبے کے چیلنجز اور برآمدات بہتر بنانے پر تبادلۂ خیال کیا شائع 07 دسمبر 2025 02:24pm
عالمی معیار کے فائیو اسٹار ہوٹل کیلئے بین الاقوامی بولی شروع سی بی ڈی پنجاب نے 41 کنال پر عالمی معیار کے پانچ ستارہ ہوٹل اور ملٹی یوز کمپلیکس کے لیے بین الاقوامی بولی کا آغازکیا ہے شائع 07 دسمبر 2025 02:12pm
پنجاب میں تین تعمیراتی سائٹس پر ای پی اے نے بھاری جرمانے عائد کر دیے نواز شریف آئی ٹی سٹی پروجیکٹ کی تین بڑی تعمیراتی سائٹس پر ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فی کس 5 لاکھ روپے جرمانے عائد کیے گئے شائع 07 دسمبر 2025 01:59pm
ایف پی سی سی آئی نے مسائل کے حل کے لیے وزیراعظم سے مدد طلب کر لی بزنس کمیونٹی کے مسائل حل کرنے میں بیوروکریسی کی عدم دلچسپی پر اظہار تشویش شائع 07 دسمبر 2025 01:43pm
سعودی مارکیٹ پاکستانی اسٹارٹ اپس کیلئے اگلی منزل ہے، سی ای او سرمایاکار پاکستان نے کمپنی کی صلاحیت کو حقیقی کمپنیوں اور حقیقی منافع پیدا کرنے کی صلاحیت کے طور پر ثابت کیا ہے، رابیل وڑائچ شائع 07 دسمبر 2025 12:47pm
خیبر پختونخوا حکومت نے میران بلاک کے 49 فیصد حصص شراکت دار اداروں کو منتقل کر دیے میران بلاک کے 49 فیصد حصص آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کی قیادت میں کنسورشیم کو منتقل کیے گئے شائع 07 دسمبر 2025 11:00am
چینی سلیکان کی درآمدی قیمتوں میں ترمیم کردی گئی ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن نے جمعرات کو ویلیوایشن رولنگ 2028-2025 جاری کی شائع 07 دسمبر 2025 10:40am
ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے پاور پیکیج میں ترامیم کی تجویز پیش کر دی لوڈ فیکٹر کی شرط 40 فیصد سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے، خرم مختار شائع 07 دسمبر 2025 10:30am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے