پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ 62 فیصد اضافہ، اگست 2025 میں 14,050 یونٹس فروخت پاکستان میں کاروں کی فروخت میں اگست 2025 کے دوران سالانہ بنیاد پر 62 فیصد اور ماہانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ ریکارڈ... شائع 11 ستمبر 2025 08:39pm
اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 3.4 کروڑ ڈالر کا اضافہ، مجموعی مالیت 14.34 ارب ڈالر تک پہنچ گئی اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 5 ستمبر 2025 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران... شائع 11 ستمبر 2025 08:26pm
ایف بی آر ٹیمپرڈ اور ضبط شدہ گاڑیوں کی نیلامی کیلئے نیا کسٹمز جنرل آرڈر جاری کریگا وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیمپرڈ اور ضبط شدہ گاڑیوں کی نیلامی کے لیے نیا کسٹمز جنرل آرڈر (سی جی او) جاری کرے... شائع 11 ستمبر 2025 04:21pm
زاہد میر نے پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا زاہد میر نے پاکستان ریفائنری لمیٹڈ (پی آر ایل) کے منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کے عہدے سے... شائع 11 ستمبر 2025 04:07pm
پاکستانی کینڈی میکرز کا یورپ میں ذیلی کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ اسماعیل انڈسٹریز لمیٹڈ (آئی ایس آئی ایل) جو کنفیکشنری مصنوعات تیار کرتی ہے نے اسپین میں اپنی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی... شائع 11 ستمبر 2025 03:52pm
مسلسل اڑان کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ عالمی و مقامی مارکیٹوں میں مسلسل اڑان کے بعد جمعرات کو سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ عالمی بلین مارکیٹ میں... شائع 11 ستمبر 2025 03:35pm
چشمہ شوگر ملز کا اپنی ذیلی کمپنی الٹیمیٹ ہول فوڈز کے ساتھ انضمام مکمل چشمہ شوگر ملز لمیٹڈ ملک کی سب سے بڑی شوگر ملز میں سے ایک، نے جمعرات کو اعلان کیا کہ کمپنی کا اپنی مکمل ملکیتی ذیلی... شائع 11 ستمبر 2025 03:26pm
پاکستان میں لیتھیم-آئن بیٹریز کی فروخت کیلئے ٹریٹ بیٹری کا چینی کمپنی کے ساتھ معاہدہ پاکستانی لیڈ ایسڈ بیٹری ساز، ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ (ٹی بی ایل) نے چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہائی اسٹار ڈیجیٹل انرجی... شائع 11 ستمبر 2025 03:22pm
کراچی میں پلاسٹک، پرنٹنگ اور پیکیجنگ کی سب سے بڑی عالمی نمائش کا آغاز، 30 سے زائد ممالک کی شرکت پاکستان مں پلاسٹک، پرنٹنگ اور پجنگک انڈسٹری کی سب سے بڑی نمائش تھری پی پلاس پرنٹ پیک پاکستان کا کراچی ایکسپو سینٹر... شائع 11 ستمبر 2025 02:03pm
ٹیلی نار پاکستان کا اے آئی ڈے: صنعتوں کی تبدیلی اور مستقبل کی مہارتوں پر توجہ ٹیلی بار پاکستان نے اے آئی ڈےمنایا،اس موقع پر انٹرایکٹو سیشنز، ایوارڈ تقسیم کی تقریب، مباحثے اور ایک ایکسپو کا... شائع 11 ستمبر 2025 01:45pm
حکومت عالمی چیلنجز کے باوجود برآمدات کی مستحکم کارکردگی سے مطمئن وزارتِ تجارت نے جمعرات کو بتایا کہ مالی سال 2026 کے پہلے دو ماہ کے دوران پاکستان کی برآمدات 5.11 ارب ڈالر پر مستحکم... شائع 11 ستمبر 2025 01:29pm
اوان شیون لمیٹڈ کو مشرق وسطیٰ میں 8.8 ملین ڈالر مالیت کے اہم اسٹریٹجک منصوبے حاصل اوان شیون لمیٹڈ (اے وی این) پاکستان کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی جس کا صدر دفتر لاہور میں ہے، نے مشرق وسطیٰ کے خطے میں... شائع 11 ستمبر 2025 01:03pm
بھاری ٹیکسز سے مقامی فروخت متاثر، سینرجیکو کی فیول آئل برآمدات 40 فیصد بڑھنے کا امکان پاکستان کی سب سے بڑی ریفائنری سینرجیکو نے امید ظاہر کی ہے کہ جون 2026 کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران فیول آئل کی... شائع 11 ستمبر 2025 11:55am
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری انٹربینک مارکیٹ جمعرات کو بھی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا ۔ کاروبار کے اختتام پرڈالر کے... اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2025 04:27pm
اسٹاک مارکیٹ: 9 روزہ تیزی کا سلسلہ تھم گیا، منافع کے حصول کے باعث 100 انڈیکس 900 پوائنٹس گر گیا پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کے روز سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع کے حصول کی سرگرمیوں کے باعث... اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2025 06:40pm
ایف بی آر، فیس لیس کسٹمز اپریزمنٹ سے فی گڈز ڈیکلریشن ریونیو میں 17.3 فیصد اضافہ ایف بی آر کی جانب سے متعارف کرائے گئے فیس لیس کسٹمز اپریزمنٹ کے ابتدائی نتائج سامنے آگئے ہیں جن کے مطابق فی گڈز... شائع 11 ستمبر 2025 10:15am
کراچی میں بارشوں سے تجارتی و صنعتی سرگرمیاں مفلوج کراچی میں مسلسل دو روز کی موسلا دھار بارشوں نے نہ صرف معمولاتِ زندگی کو مفلوج کر دیا بلکہ صنعتی و تجارتی سرگرمیوں پر... شائع 11 ستمبر 2025 09:52am