اسٹیٹ بینک کا ششماہی جائزہ: جنوری تا جون 2025 کے دوران پاکستان کا بینکاری شعبہ مستحکم رہا جنوری تا جون 2025 کے دوران بینکاری شعبے کے اثاثہ جات میں 11 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، مرکزی بینک کی رپورٹ شائع 10 ستمبر 2025 11:21pm
ٹیکس اصلاحات: ایف بی آر کی او آئی سی سی آئی اور پی بی سی کو بریفنگ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بدھ کے روز اپنے جاری ٹرانسفارمیشن پلان کی تفصیلات اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف... شائع 10 ستمبر 2025 10:33pm
این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ کا پاکستان ریلوے کے ساتھ 400 ملین ڈالر کا فریٹ کوریڈور معاہدہ نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) اور متحدہ عرب امارات کی عالمی لاجسٹکس کمپنی ڈی پی ورلڈ نے بدھ کے روز پاکستان... شائع 10 ستمبر 2025 07:44pm
سونے کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار عالمی و مقامی مارکیٹوں میں بدھ کو سونے کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار رہیں۔ عالمی بلین مارکیٹ میں... شائع 10 ستمبر 2025 04:13pm
فوٹو وولٹائک سیلز کی درآمد پر سیلز ٹیکس چھوٹ سے 102 ارب کا محصولی خسارہ وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سال 2023-24 کے دوران سولر پینلز میں استعمال ہونے والے فوٹو وولٹائک سیل کی درآمد... شائع 10 ستمبر 2025 04:06pm
گوادر کو فوری طور پر فعال کیا جائے، آباد کا مطالبہ ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گوادر کو مزید تاخیر کے بغیر فعال کیا جائے اور... شائع 10 ستمبر 2025 03:56pm
ایپل نے انتہائی باریک آئی فون ایئر اور آئی فون 17 متعارف کرا دیا امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا نیا آئی فون ایئر ماڈل متعارف کرایا ہے جو اب تک کا سب سے باریک اور پرفارمنس میں... شائع 10 ستمبر 2025 03:04pm
سیلاب کے باوجود مہنگائی قابو میں رہے گی، وزیر خزانہ وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے بدھ کو اس امید کا اظہار کیا ہے کہ تیل کی کم قیمتوں کی بدولت مہنگائی کا دباؤ قابو... شائع 10 ستمبر 2025 02:27pm
روپے کی ڈی ویلیوایشن معاشی کامیابی نہیں دے سکتی، گوہر اعجاز چیئرمین اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ اور سابق نگراں وزیرِ تجارت گوہر اعجاز نے روپے کی بے قدری کی بار بار کی... شائع 10 ستمبر 2025 02:02pm
صارفین کے تحفظ کے فریم ورک پر عوامی رائے طلب اسٹیٹ بینک نے صارفین کو مزید تحفظ دینے اور ان کے ساتھ منصفانہ سلوک کو یقینی بنانے کی اپنی کوششوں کے سلسلے میں... شائع 10 ستمبر 2025 01:20pm
پنجاب میں سیلاب سے 13 لاکھ ایکڑ زرعی اراضی تباہ ہوگئی، پاکستان بزنس فورم سیلاب سے زرعی شعبے کو تباہ کن دھچکا لگا ہے اور غذائی تحفظ کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں شائع 10 ستمبر 2025 01:17pm
شنگھائی الیکٹرک نے کے-الیکٹرک کے 66.4 فیصد حصص خریدنے کا منصوبہ ترک کر دیا شنگھائی الیکٹرک پاور (ایس ای پی) نے پاکستانی یوٹیلٹی کمپنی کے-الیکٹرک (کے ای) میں 18,335,542,678 شیئرز کی خریداری کا... اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2025 09:54am
بینک آف پنجاب کا ایس ایم ایز کے لیے جدید ڈیجیٹل فنانس حل متعارف بینک آف پنجاب (بی او پی) نے اپنے جدید ترین ایس ایم ای لینڈنگ پروڈکٹ ”بی او پی ایس ایم ای ڈیجیٹل فنانس“ کے باضابطہ... شائع 10 ستمبر 2025 12:30pm
وقار احمد کا نیشنل بینک میں شاندار کیریئر کا اختتام نیشنل بینک کے سینئر وائس پریزیڈنٹ اور ریجنل ہیڈ سوات، وقار احمد نے 34 سالہ شاندار اور بھرپور پیشہ ورانہ خدمات کے بعد... شائع 10 ستمبر 2025 12:17pm
ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید تگڑا انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو بھی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا۔ کاروبار کے اختتام پرڈالر کے... اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2025 04:16pm
نئی نیشنل ٹیرف پالیسی 2030-2025 صنعتی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن سکتی ہے، پی آر اے سی پالیسی ریسرچ ایڈوکیسی کونسل (پی آر اے سی) نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان کی نئی نیشنل ٹیرف پالیسی 2025-2030... شائع 10 ستمبر 2025 11:05am
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں مسلسل نویں سیشن میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2025 08:08pm
نیپرا نے جولائی کے ایف سی اے کے تحت بجلی صارفین کو 24.5 ارب روپے کے ریلیف کی منظوری دیدی نیپرا نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کے تحت جولائی 2025 کے لئے بجلی صارفین کو ساڑھے 24 ارب روپے سے زائد... شائع 10 ستمبر 2025 10:21am