BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
کاروبار اور معیشت

کراچی میں پلاسٹک، پرنٹنگ اور پیکیجنگ کی سب سے بڑی عالمی نمائش کا آغاز، 30 سے زائد ممالک کی شرکت

پاکستان مں پلاسٹک، پرنٹنگ اور پجنگک انڈسٹری کی سب سے بڑی نمائش تھری پی پلاس پرنٹ پیک پاکستان کا کراچی ایکسپو سینٹر...
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان مں پلاسٹک، پرنٹنگ اور پجنگک انڈسٹری کی سب سے بڑی نمائش تھری پی پلاس پرنٹ پیک پاکستان کا کراچی ایکسپو سینٹر میں آغاز ہوگیا۔

یہ نمائش فیکٹ ایگزیبیشنز (پرائیویٹ ) لمیٹڈ کے زیر اہتمام منعقد کی گئی جس کا افتتاح سکریٹری وزارت صنعت حکومتِ سندھ محمد یاسین شار نے کیا۔

رواں سال نمائش کا بنیادی فوکس جدت، پائیداری، پلاسٹک کے ذمہ دارانہ استعمال اور سرکلر اکانومی کے فروغ پر ہے تاکہ موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی چلنجز سے بہتر انداز مںت نمٹا جاسکے۔

افتتاحی تقریب میں یاسین شار نے فیکٹ ایگزیبیشنز کی تعریف کی کہ اس نے عالمی صنعت کے رہنماؤں کو ایک ہی چھت کے نیچے جمع کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ نمائش جدید مشینری اور ٹیکنالوجیز کو اجاگر کرتی ہے، اس موقع پر انہوں نے پلاسٹک کے ذمہ دارانہ استعمال، پائیدار پیکیجنگ اور موسمی تبدیلی اور ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جدت کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

اس موقع پر سلمان خان تنولی نے کہا کہ نمائش صنعت کیلئے ایک منفرد پلیٹ فارم ہے جہاں سکھنے، تعلقات استوار کرنے کے شاندار مواقع ملتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایونٹ کمپنیوں کو ماحول دوست پالیسیوں، سرکلر اکانومی ماڈلز اور کلائمٹ اسمارٹ سلوشنز کو اپنانے کی ترغیب دیتا ہے تاکہ کاروبار ترقی کرے اور پائیداری اس کا مرکزی جزو بنے۔

نمائش میں 30 سے زائد ممالک کی 550 سے زیادہ نمایاں کمپنیاں شرکت کررہی ہیں جو جدید مشینری، جدید ٹیکنالوجیز اور صنعت کو نئے سرے سے تشکیل دینے والے اختراعی حل پیش کرینگی۔

Comments

Comments are closed.