کھیل
حیدرآباد اور گجرات آئی پی ایل کے پلے آف میں پہنچ گئے، چنئی باہر ہونے کے دہانے پر
- بنگلورو نے گزشتہ سال اپنا پہلا آئی پی ایل ٹائٹل جیتا تھا اور وہ اس سیزن میں پلے آف میں اپنی جگہ پکی کرنے والی پہلی ٹیم تھی



































