مارکٹس ایران امن معاہدے کی امیدیں، ڈالر کی قدر میں کمی آسٹریلوی ڈالر بھی کمزور ہوا، یورو 1.1626 ڈالر پر مستحکم رہا شائع 21 مئ 2026 09:23am
مارکٹس ایران امن معاہدے سے متعلق غیر یقینی صورتحال، خام تیل کی قیمتیں ایک فیصد سے زائد بڑھ گئیں برینٹ خام تیل کے مستقبل فیوچرز میں 1.39 ڈالر یا 1.3 فیصد کا اضافہ، نرخ 106.41 ڈالر فی بیرل ہو گئے اپ ڈیٹ 21 مئ 2026 06:42pm
مارکٹس ٹرمپ کے ایران امریکہ مذاکرات آخری مراحل میں کہنے کے بعد تیل کی قیمتوں میں 4.28 فیصد کمی برینٹ کروڈ فیوچرز 4.76 ڈالر یا 4.28 فیصد گر کر 106.52 ڈالر فی بیرل ہو گئے شائع 20 مئ 2026 10:59pm
دنیا ایران کے ساتھ مذاکرات آخری مراحل میں ہیں، ممکنہ معاہدہ طے نہ پایا تو مزید حملے ہونگے، ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر نے کہا ہے کہ "ہم ایران کے ساتھ مذاکرات کے آخری مراحل میں ہیں۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ یا تو معاہدہ ہوگا یا ہم کچھ اقدامات کریں گے۔" شائع 20 مئ 2026 09:49pm
دنیا انڈونیشیا نے 2027 کے مالیاتی خسارے کا ہدف 1.8 سے 2.4 فیصد مقرر کر دیا مہنگائی کی شرح 1.5 فیصد سے 3.5 فیصد کے درمیان رہنے کی توقع ہے شائع 20 مئ 2026 03:41pm
دنیا شی جن پنگ اور پیوٹن کی بیجنگ میں اہم ملاقات، گیس معاہدے پر گفتگو رسمی مذاکرات کے علاوہ دونوں رہنما دن کے اختتام پر چائے پر غیر رسمی ملاقات بھی کریں گے شائع 20 مئ 2026 03:38pm
کھیل کلائی کی انجری سے نجات نہ مل سکی، الکاراز ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر صحتیابی کا عمل بہتر ہے مگر بدقسمتی سے ابھی کھیلنے کے لیے پوری طرح تیار نہیں ہوں، ٹینس اسٹآر شائع 20 مئ 2026 01:54pm
کھیل رضوان کی مزاحمت بھی کام نہ آئی، بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف سیریز وائٹ واش کر دی سیریز بچانے کی آخری کوشش ناکام، پاکستان 437 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں 358 رنز پر ڈھیر شائع 20 مئ 2026 01:49pm
کھیل آرسنل کے پریمیئر لیگ ٹائٹل جیتتے ہی نارتھ لندن جشن میں ڈوب گیا سابق اسٹار ایان رائٹ بھی آرسنل کے جشن میں کود پڑے، مداحوں نے نام کے نعرے لگاتے ہوئے گھیراؤ کر لیا شائع 20 مئ 2026 01:42pm
دنیا روس کا امریکہ اور چین کے ساتھ مشترکہ منصوبوں پر غور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن بدھ کے روز بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کرنے والے ہیں شائع 20 مئ 2026 12:58pm
دنیا اسرائیلی فورسز کی غزہ فلوٹیلا پر فائرنگ، تمام بحری جہاز روک دئیے فلوٹیلا کی لائیو اسٹریم ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فوجی اہلکار دو کشتیوں پر فائرنگ کر رہے ہیں شائع 20 مئ 2026 12:53pm
دنیا آبنائے ہرمز سے 60 لاکھ بیرل خام تیل سے لدے سپر ٹینکرز کی روانگی یہ بحری جہاز دو ماہ سے زائد عرصے تک خلیج میں انتظار کرتے رہے شائع 20 مئ 2026 12:44pm
مارکٹس ایران کشیدگی اور مہنگائی کے خدشات، عالمی منڈی میں ڈالر مضبوط جاپانی ین دوبارہ اس سطح کے قریب پہنچ گیا جہاں جاپانی حکام مداخلت کر سکتے ہیں شائع 20 مئ 2026 09:41am
مارکٹس مضبوط ڈالر اور بڑھتی بانڈ ییلڈز، سونے کی قیمتوں میں کمی اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد کمی کے بعد 4,467.59 ڈالر فی اونس تک آ گئی شائع 20 مئ 2026 09:22am
مارکٹس ٹرمپ کا ایران جنگ جلد ختم ہونے کا دعوی، خام تیل کی قیمتوں میں کمی برینٹ خام تیل کی قیمت 45 سینٹ یا 0.4 فیصد کمی کے بعد 110.83 ڈالر فی بیرل تک آ گئی شائع 20 مئ 2026 09:16am
دنیا امریکا ایران پر دوبارہ حملہ کرسکتا ہے لیکن تہران معاہدہ چاہتا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ اچھا، میرا مطلب ہے، میں دو یا تین دن کہہ رہا ہوں، شاید جمعہ، ہفتہ، اتوار، کچھ ایسا ہی، امریکی صدر کا بیان اپ ڈیٹ 19 مئ 2026 10:46pm
کھیل افغانستان کے خلاف واحد ٹیسٹ : بھارت کا بمراہ اور جڈیجہ کو آرام دینے کا فیصلہ ہم دوسرے کھلاڑیوں کو مواقع دینے کی کوشش کر رہے ہیں، صرف اسی ٹیسٹ کے لیے ہم نے انہیں منتخب نہیں کیا، چیئرمین سلیکشن کمیٹی اجیت آگرکر شائع 19 مئ 2026 06:31pm
مارکٹس اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کا 7 ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ بینک نے فیصلے کی وجہ آپریشنز کو زیادہ مؤثر بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت کے بڑھتے استعمال کو قرار دیا شائع 19 مئ 2026 02:43pm
دنیا ایران کا امریکا سے پابندیاں ختم اور منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ ایران نے نئی تجویز میں ملک پر عائد بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا، کاظم غیر آبادی شائع 19 مئ 2026 02:13pm
دنیا کیلیفورنیا مسجد فائرنگ، خوفزدہ بچوں نے الماری میں چھپ کر جان بچائی بچے نے بتایا کہ فائرنگ کی آواز سنتے ہی اساتذہ نے فوری طور پر انہیں ایک چھوٹے کمرے یا الماری نما جگہ میں جمع کر دیا شائع 19 مئ 2026 02:01pm