چین کی وزارتِ تجارت نے ”چینی طیارہ خریداری اور امریکا کی جانب سے طیارہ انجن اور پرزہ جات کی فراہمی کی یقین دہانیوں“ کی تصدیق کی ہے، تاہم مزید تفصیلات نہیں دی گئیں
اجلاس کے محدود تجارتی نتائج 2017 میں ٹرمپ کے دورۂ چین کے برعکس ہیں، جب ان کے ہمراہ آنے والی کمپنیوں نے تقریباً 250 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے تھے