BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
دنیا

روس کا امریکہ اور چین کے ساتھ مشترکہ منصوبوں پر غور

  • روسی صدر ولادیمیر پیوٹن بدھ کے روز بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کرنے والے ہیں
شائع اپ ڈیٹ

روسی ڈائریکٹ انویسٹمنٹ فنڈ (آر ڈی آئی ایف) کے سربراہ کریل دمترییف، جو روس کے خودمختار دولت فنڈ کے بھی سربراہ ہیں، کو بدھ کے روز سرکاری میڈیا نے یہ کہتے ہوئے نقل کیا کہ روس امریکہ اور چین کے ساتھ مشترکہ منصوبوں کے امکان پر غور کر رہا ہے۔

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن بدھ کے روز بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کرنے والے ہیں، جو اس سے چند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ شی جن پنگ کی بات چیت کے بعد ہو رہی ہے۔

دمترییف، جو پیوٹن کے خصوصی ایلچی ہیں اور ماسکو اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں نے کہا کہ روسی ڈائریکٹ انویسٹمنٹ فنڈ کے فریم ورک کے تحت ہم کچھ مخصوص منصوبوں پر بھی غور کر رہے ہیں، جن میں وہ منصوبے بھی شامل ہیں جن میں چین اور امریکہ دونوں شامل ہوں۔

Comments

200 حروف