BR100 Increased By (1.9%)
BR30 Increased By (1.3%)
KSE100 Increased By (1.66%)
KSE30 Increased By (1.87%)
BAFL 58.97 Increased By ▲ 0.28 (0.48%)
BIPL 27.06 Increased By ▲ 0.06 (0.22%)
BOP 34.75 Increased By ▲ 1.05 (3.12%)
CNERGY 11.06 Increased By ▲ 0.05 (0.45%)
DFML 18.11 Increased By ▲ 0.05 (0.28%)
DGKC 216.99 Increased By ▲ 4.96 (2.34%)
FABL 102.34 Increased By ▲ 2.20 (2.2%)
FCCL 56.42 Increased By ▲ 1.28 (2.32%)
FFL 16.41 Increased By ▲ 0.31 (1.93%)
GGL 23.81 Increased By ▲ 0.06 (0.25%)
HBL 322.04 Increased By ▲ 15.05 (4.9%)
HUBC 221.52 Increased By ▲ 3.04 (1.39%)
HUMNL 10.74 Increased By ▲ 0.04 (0.37%)
KEL 7.32 Increased By ▲ 0.06 (0.83%)
LOTCHEM 27.12 Increased By ▲ 0.21 (0.78%)
MLCF 97.94 Increased By ▲ 2.01 (2.1%)
OGDC 316.30 Increased By ▲ 2.19 (0.7%)
PAEL 42.30 Increased By ▲ 0.38 (0.91%)
PIBTL 16.78 Increased By ▲ 0.04 (0.24%)
PIOC 269.38 Increased By ▲ 2.21 (0.83%)
PPL 220.69 Increased By ▲ 2.97 (1.36%)
PRL 63.65 Increased By ▲ 0.95 (1.52%)
SNGP 106.24 Decreased By ▼ -0.56 (-0.52%)
SSGC 27.08 Increased By ▲ 0.34 (1.27%)
TELE 8.73 Increased By ▲ 0.25 (2.95%)
TPLP 14.78 Decreased By ▼ -0.16 (-1.07%)
TRG 61.41 Increased By ▲ 0.74 (1.22%)
UNITY 11.14 Increased By ▲ 1.01 (9.97%)
WTL 1.24 Increased By ▲ 0.03 (2.48%)
کھیل

ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ : سویڈن کی فارورڈ لائن کو تیونس کی سخت مزاحمت کا سامنا

  • نیو کیسل سے لیورپول منتقلی کے بعد سے اساک انجریز کا شکار، اسٹرائیک پارٹنر کی مشکلات
شائع اپ ڈیٹ

ورلڈ کپ کے گروپ ایف کے افتتاحی میچ میں سویڈن کا مقابلہ تیونس سے ہوگا، جہاں الیگزینڈر اساک اور وکٹر جیوکیرس پر مشتمل سویڈن کی مضبوط فارورڈ لائن کا سخت امتحان متوقع ہے۔ تیونس کی ٹیم کوالیفائنگ راؤنڈ کے 10 میچوں میں ایک بھی گول کھائے بغیر یہاں پہنچی ہے۔

حال ہی میں آرسنل کے ساتھ پریمیئر لیگ جیتنے والے جیوکیرس اور لیورپول کے مہنگے اسٹرائیکر اساک سویڈن کے اہم ہتھیار ہیں۔ اگرچہ اساک حالیہ دنوں میں انجریز کا شکار رہے، لیکن سویڈش کوچ گراہم پوٹر کا کہنا ہے کہ اساک اب بھی ایک ٹاپ پلیئر ہیں جو کسی بھی دفاع کو پاش پاش کر سکتے ہیں۔

دوسری جانب تیونس کے مضبوط دفاع کے خلاف سویڈن کو اپنی بہترین کارکردگی دکھانا ہوگی۔ کوچ گراہم پوٹر جنہوں نے نیشنز لیگ پلے آف کے ذریعے سویڈن کی ڈوبتی کشتی کو سہارا دیا اب ٹیم میں دفاعی توازن اور جارحانہ کھیل کا امتزاج لا چکے ہیں۔ انہوں نے رائٹرز سے گفتگو میں کہا کہ انٹرنیشنل فٹ بال میں جیت آسان نہیں ہوتی، لیکن ہمیں خود پر یقین ہے۔

Comments

200 حروف