BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
دنیا

میٹا کے سوشل نیٹ ورکس بند، ہزاروں صارفین کو رسائی میں مشکلات

  • فیس بک میں خرابی کی 62 ہزار سے زائد جبکہ انسٹاگرام پر 8 ہزار سے زیادہ شکایات رپورٹ
شائع اپ ڈیٹ

فیس بک کی بنیادی کمپنی میٹا نے کہا ہے کہ صارفین کو سوشل میڈیا کمپنی کی خدمات (سروسز) تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ میٹا کے ترجمان اینڈریو اسٹون نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ ہمیں علم ہے کہ اس وقت لوگوں کو ہماری سروسز تک رسائی میں دشواری ہو رہی ہے۔ ہم اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

بندرگاہوں اور ویب سائٹس کی بندش پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق مشرقی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 11 منٹ تک فیس بک میں خرابی کی 62,000 سے زائد جبکہ انسٹاگرام پر 8,000 سے زیادہ شکایات موصول ہو چکی تھیں۔ یہ ویب سائٹ مختلف ذرائع سے اسٹیٹس رپورٹس جمع کر کے آؤٹیج (سروسز کی بندش) کا سراغ لگاتی ہے۔

چونکہ ڈاؤن ڈیٹیکٹر پر موجود اعداد و شمار صارفین کی طرف سے جمع کرائی گئی رپورٹس پر مبنی ہوتے ہیں، اس لیے متاثرہ صارفین کی اصل تعداد اس سے مختلف ہو سکتی ہے۔

میٹا نے سروسز کی اس بندش کی اصل وجہ کے حوالے سے رائٹرز کی جانب سے بھیجی گئی تبصرے کی درخواست کا فوری طور پر کوئی جواب نہیں دیا۔

Comments

200 حروف