رائے
این ایف سی ایوارڈ
- اقتدار کی راہداریوں میں افواہ گرم ہے کہ عنقریب پیش کی جانے والی 28 ویں آئینی ترمیم میں اس آئینی شق کی دوبارہ شمولیت کا عندیہ دیا گیا ہے جو این ایف سی کو کسی بھی آئندہ ایوارڈ میں صوبوں کا حصہ کم کرنے کی اجازت دے گی








































