BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)

انجم ابراہیم

بیانیے میں تبدیلی ناگزیر
رائے

بیانیے میں تبدیلی ناگزیر

  • ساختی عدم توازن دور کرنے، معاشی جھٹکوں کے دوران دوبارہ غربت میں جانے سے روکنے اور دور دراز علاقوں کے مسائل سے نمٹنے کے لیے جرات مندانہ پالیسی اصلاحات ناگزیر ہیں
شائع 21 ستمبر 2026 04:10pm
توانائی کے شعبے میں اصلاحات ناگزیر
رائے

توانائی کے شعبے میں اصلاحات ناگزیر

  • کئی دہائیوں سے کثیرالجہتی مالیاتی اداروں کی ہدایات پر عمل کے باوجود توانائی کے شعبے میں اصلاحات مطلوبہ نتائج نہیں دے سکیں؛ اب ضرورت ماضی کی ناکام پالیسیوں کا ازسرِنو جائزہ لے کر ایک جامع داخلی حکمتِ عملی اپنانے کی ہے
شائع 07 ستمبر 2026 04:20pm
بڑے پیمانے کی صنعتی پیداوار کا شعبہ
رائے

بڑے پیمانے کی صنعتی پیداوار کا شعبہ

  • ایل ایس ایم کی پیداوار میں 4.98 فیصد اضافے کا سرکاری دعویٰ بظاہر حوصلہ افزا ہے، مگر بلند پیداواری لاگت، سخت مالیاتی پالیسی، مہنگی توانائی، کمزور نجی شعبے کے قرض اور صنعتوں کی بندش جیسے عوامل اس دعوے کی پائیداری پر سنجیدہ سوالات اٹھاتے ہیں۔
شائع 31 اگست 2026 09:27pm
قرض اور جی ڈی پی
رائے

قرض اور جی ڈی پی

  • پاکستان کو قرض لے کر موجودہ اخراجات پورے کرنے کی طویل عرصے سے جاری روایت ترک کرنا ہوگی۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کو جامع ٹیکس اور توانائی کے شعبے میں اصلاحات خود وضع کرکے مؤثر انداز میں نافذ کرنا ہوں گی۔
شائع 24 اگست 2026 04:24pm
امریکی پالیسی اقدامات اور پاکستان کے لیے اسباق
رائے

امریکی پالیسی اقدامات اور پاکستان کے لیے اسباق

  • امریکا ایک عالمی طاقت ہے، جبکہ پاکستان اپنے محدود وسائل پر اشرافیہ کی گرفت برقرار رکھنے کے لیے مسلسل قرض لے رہا ہے۔ یہی دونوں ممالک کی معاشی حکمتِ عملی کا بنیادی فرق ہے—اور افسوس کہ پاکستان آج بھی اسی راستے پر گامزن ہے
شائع 17 اگست 2026 05:01pm
حیثیت سے بڑھ کر جینے کے لیے قرض
رائے

حیثیت سے بڑھ کر جینے کے لیے قرض

  • پاکستان میں مہنگائی پر قابو پانے کے لیے صرف پالیسی ریٹ پر انحصار مؤثر نہیں، کیونکہ مہنگائی کے بنیادی محرکات اس سے کہیں زیادہ گہرے ہیں
شائع 03 اگست 2026 04:01pm
آبی وسائل کا ناقص انتظام
رائے

آبی وسائل کا ناقص انتظام

  • پاکستان کو پانی کی قلت سے زیادہ آبی وسائل کی بدانتظامی کا بحران درپیش ہے، جس کا واحد حل شفاف حکمرانی، پائیدار انتظام اور بلاامتیاز احتساب ہے۔
شائع 27 جولائ 2026 04:27pm
مہنگائی بدستور عوام کا سب سے حساس مسئلہ
رائے

مہنگائی بدستور عوام کا سب سے حساس مسئلہ

  • تشویشناک طور پر عہدیدار نے اعتراف کیا کہ زرعی شعبے کے حوالے سے اب تک نہ ہونے کے برابر کام ہوا ہے، کیونکہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعد زراعت صوبائی معاملہ بن چکی ہے اور صوبوں کے کراپ رپورٹنگ سروسز کے اداروں میں پی پی آئی کی ضروریات پوری کرنے کی مطلوبہ صلاحیت موجود نہیں۔
شائع 20 جولائ 2026 04:02pm
ٹیکس اصلاحات خواب ہی رہیں
رائے

ٹیکس اصلاحات خواب ہی رہیں

  • حقیقت یہ ہے کہ انکم ٹیکس وصولیوں کا 75 سے 80 فیصد حصہ ودہولڈنگ ٹیکس پر مشتمل ہے، جو عملاً سیلز ٹیکس کے انداز میں وصول کیا جاتا ہے۔ دیانت داری سے دیکھا جائے تو اس آمدن کو انکم ٹیکس کے بجائے سیلز ٹیکس میں شمار کیا جانا چاہیے۔
  • آڈیٹر جنرل آف پاکستان بھی یہ نکتہ ایف بی آر کے سامنے اٹھا کر اس حوالے سے سفارشات دے چکے ہیں، مگر اب تک ان پر کوئی عملدرآمد نہیں ہوا۔
شائع 06 جولائ 2026 04:09pm
صوبوں کے بجٹ
رائے

صوبوں کے بجٹ

  • مالی سال 2026-27 کے لیے برائے نام مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کا تخمینہ 452 ارب ڈالر لگایا گیا ہے
شائع 29 جون 2026 04:14pm
بجٹ برائے مالی سال 2026-27
رائے

بجٹ برائے مالی سال 2026-27

  • سوال یہ ہے کہ کیا یہ بجٹ مختلف ہے؟ پانچ حقائق بتاتے ہیں کہ کچھ نہیں بدلا، بیرونی قرضوں پر انحصار بڑھے گا اور کل قرض 16 فیصد اضافے سے 8.05 ٹریلین ہو جائے گا
شائع 15 جون 2026 02:30pm
کھلی پسپائی
رائے

کھلی پسپائی

  • بجٹ میں سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدن پر ٹیکس کی تجویز بھی شامل ہے، تاہم یہ واضح نہیں کہ حکومت اس ذریعے سے آمدن کا درست اندازہ کیسے لگائے گی
شائع 13 جون 2026 04:26pm
وزیرِ خزانہ کے بیانیے کا تنقیدی جائزہ
رائے

وزیرِ خزانہ کے بیانیے کا تنقیدی جائزہ

  • وزیرِ خزانہ کا یہ موقف کہ ملک نے اہم کامیابیاں حاصل کیں، تاہم تین بیرونی عوامل،خصوصاً مشرقِ وسطیٰ کا تنازع، ستمبر کے سیلاب اور صدر ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ ٹیرف،نے حکومت کے مکمل اہداف کے حصول میں رکاوٹ ڈالی، اس لیے درست ثابت نہیں ہوتا، کیونکہ ترقی کے خلاف سمجھی جانے والی پالیسیوں کا تسلسل اب بھی برقرار ہے
شائع 12 جون 2026 03:34pm
توانائی بحران میں گھرا پاکستان
رائے

توانائی بحران میں گھرا پاکستان

  • روایتی پالیسیاں بدلنے کا وقت آ گیا، حکومت نااہل ڈسکوز کو اربوں کی سبسڈی دینا بند کرے اور نجکاری کو واحد حل سمجھنے کے تصور پر نظرثانی کرے
شائع 08 جون 2026 02:19pm