پاکستانی حکومت کے ایک عہدیدار نے اے ایف پی کو بتایا کہ پاکستانی اور بھارتی فوجیوں کے درمیان لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر رات بھر فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔
انہوں نے کہا کہ لیپا ویلی میں رات بھر پوسٹ ٹو پوسٹ فائرنگ ہوتی رہی۔ شہری آبادی پر فائرنگ نہیں کی گئی۔ حالت نارمل ہے۔
ضلع جہلم ویلی کے ایک سینئر سرکاری عہدیدار سید اشفاق گیلانی نے کہا کہ اسکول کھلے ہیں۔
























Comments
Comments are closed.