دنیا
برٹش کولمبیا میں فائرنگ سے ہلاکتیں،کینیڈا کے وزیراعظم نے یورپ کا دورہ معطل کر دیا
- مارک کارنی نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ وہ بدھ سے اتوار تک جرمنی کے شہر میونخ میں ہونے والی عالمی سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے








































