بی آر ویب ڈیسک

نیٹ میٹرنگ صارفین، ای سی سی نے بائی بیک ریٹ 10 روپے فی یونٹ تک کم کر دیا
مارکٹس

نیٹ میٹرنگ صارفین، ای سی سی نے بائی بیک ریٹ 10 روپے فی یونٹ تک کم کر دیا

  • فیصلے کا مقصد گرڈ صارفین پر بڑھتے ہوئے مالی بوجھ کو کم کرنا ہے، فنانس ڈویژن
  • نظر ثانی شدہ فریم ورک ان موجودہ نیٹ میٹرڈ صارفین پر لاگو نہیں ہوگا جن کے پاس جائز لائسنس یا معاہدہ موجود ہو۔
اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 08:27am