مارکٹس بینک اسلامی کے ڈپازٹس پہلی بار 700 ارب روپے کی سطح عبور کرگئے پہلی ششماہی میں قبل از ٹیکس منافع 4.31 ارب روپے ریکارڈ شائع 21 اگست 2026 03:09pm
مارکٹس ایزی پیسہ اور ففتھ پلر فیملی تکافل کا شرعی اصولوں کے مطابق عمرہ سیونگز پلان متعارف یہ شرعی اصولوں کے مطابق بچت اور تحفظ کی سہولت ہے شائع 20 اگست 2026 01:55pm
کاروبار اور معیشت سونیری بینک کا بعد از ٹیکس منافع 2.396 ارب روپے ریکارڈ بینک کے تمام شعبوں میں مستحکم کارکردگی اس کی مضبوط آپریشنل صلاحیت اور پائیداری کی عکاسی کرتی ہے شائع 20 اگست 2026 01:41pm
پاکستان سیلانی ویلفیئر کے بانی مولانا بشیر فاروق ترکیہ میں پھسل کر زخمی،کراچی منتقل کاندھے کی ہڈی میں فریکچر، طبیعت بہتر اور مستحکم ہے، انتظامیہ شائع 15 اگست 2026 02:25pm
مارکٹس این بی پی نے 79 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا حقیقی آزادی کا مطلب ہر پاکستانی کے لیے معاشی خودمختاری اور مالیاتی شمولیت کو یقینی بنانا ہے، صدر و سی ای او رحمت علی حسنی شائع 15 اگست 2026 02:13pm
مارکٹس ایچ بی ایل کا سندھ میں نیٹ ورک مزید وسیع، پرسٹیج بینکاری اور تجارتی خدمات کا دائرہ بڑھا دیا نئے لاؤنج کے افتتاح کے بعد ایچ بی ایل پریسٹیج کی موجودگی 22 شہروں تک پھیل گئی شائع 07 اگست 2026 04:27pm
مارکٹس ایم سی بی کی پہلی ششماہی میں شاندار کارکردگی، 90 فیصد انٹرم کیش ڈیوڈنڈ کا اعلان بینک کا قبل از ٹیکس 55.1 ارب، بعد ازٹیکس 26.5 ارب منافع ریکارڈ شائع 07 اگست 2026 03:38pm
مارکٹس یو بی ایل کو 2026 میں 7 عالمی اعزازات حاصل ، قائدانہ حیثیت مزید مستحکم یہ اعزازات دنیا کے معتبر ترین مالیاتی ایوارڈ پلیٹ فارمز کی جانب سے دیے گئے ہیں شائع 06 اگست 2026 04:17pm
مارکٹس پہلی ششماہی، ایچ بی ایل کا قبل از ٹیکس منافع 73.1 ارب روپے رہا بیلنس شیٹ کا حجم بڑھ کر 8 کھرب روپے ہوگیا، ڈپازٹس 5.9 کھرب روپے پر جاپہنچے شائع 05 اگست 2026 04:50pm
مارکٹس رائس ایکسپورٹرز کا اعلیٰ سطح وفد برطانیہ روانہ، اہم مارکیٹ میں موجودگی بڑھانے پر زور دورے میں بڑے ریٹیل چینز، سپر مارکیٹ گروپس، درآمد کنندگان اور صنعت کے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بزنس ٹو بزنس میٹنگز، نیٹ ورکنگ سیشنز اور پریزنٹیشنز شامل شائع 05 اگست 2026 04:32pm
کاروبار اور معیشت زیر التوا مسائل کے حل کیلئے ایف بی آر اور کاروباری اداروں کی کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ ایف بی آر اور کاروباری برادری نے باہمی تعاون پر مبنی ایک نظام قائم کرنے پر اتفاق کیا تاکہ کاروباری طبقے کی جائز شکایات کا فوری ازالہ کیا جا سکے شائع 05 اگست 2026 09:18am
مارکٹس ایم جی پاکستان نے نئی ایم جی زیڈ ایس لانچ کردی آل نیو ایم جی زیڈ ایس پاکستانی مارکیٹ میں سیڈان اور روایتی کمپیکٹ ایس یو وی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایک نمایاں اپ گریڈ کے طور پر متعارف کرائی گئی ہے شائع 03 اگست 2026 12:12pm
مارکٹس کے الیکٹرک نے گریٹ ایمپلائیرز 2026 کا گولڈ اسٹیوی ایوارڈ جیت لیا کمپنی کے چیف پیپل آفیسر محمد رضوان ڈالیہ بھی لیڈر آف دی ایئر قرار شائع 01 اگست 2026 05:34pm
مارکٹس پی ٹی سی ایل گروپ کی مالی کارکردگی میں شاندار بہتری، آمدنی میں 62 فیصد اضافہ ریکارڈ مجموعی آپریٹنگ منافع میں سالانہ بنیادوں پر 226 فیصد اضافہ ہوا جب کہ خالص منافع 4.7 ارب روپے تک پہنچ گیا شائع 29 جولائ 2026 05:00pm
مارکٹس کےالیکٹرک کے صنعتی صارفین کا بجلی کا استعمال ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا کے الیکٹرک نے 2013 سے صنعتوں کو بجلی فراہم کرنے والے فیڈرز کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ رکھا ہوا ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسر سید محمد طهٰ شائع 24 جولائ 2026 03:33pm
مارکٹس ایم جی موٹرز پاکستان کی ڈیلرشپ ٹیموں کے لیے تکنیکی تربیت کا انعقاد ایم جی میں صارف ہماری ہر سرگرمی کا مرکز ہے، جیان چیانگ شاؤ شائع 21 جولائ 2026 12:47pm
مارکٹس ایچ بی ایل نے یورومنی کا پاکستان کا بہترین بینک 2026 کا ایوارڈ جیت لیا بہترین بینک قرار دیا جانا ہمارے لاکھوں صارفین کے ایچ بی ایل پر مسلسل اعتماد اور بھروسے کا اعتراف ہے، محمد ناصر سلیم شائع 20 جولائ 2026 01:05pm
مارکٹس ایچ بی ایل پے پاک یونین پے کوبیج ڈیبٹ کارڈ متعارف یہ ڈوئل انٹرفیس کارڈ ایک ہی کارڈ پر دو نیٹ ورکس کی سہولت فراہم کرتا ہے شائع 16 جولائ 2026 04:48pm
کاروبار اور معیشت ایس اینڈ پی گلوبل نے پروجیکٹ ایلیویٹ کا آغاز کر دیا پروگرام کا مقصد 600 سے زائد پاکستانی نوجوانوں کو پیشہ ورانہ مہارتیں اور کیریئر سے متعلق رہنمائی فراہم کرنا ہے شائع 15 جولائ 2026 09:57am
مارکٹس پی ٹی سی ایل فلیش فائبر صارفین کی تعداد 9 لاکھ سے تجاوز کرگئی یہ کامیابی پاکستان بھر کے صارفین کی پی ٹی سی ایل کی تیز رفتار براڈ بینڈ سروسز پر مسلسل بڑھتے ہوئے اعتماد کی عکاس ہے شائع 11 جولائ 2026 05:07pm