کیپٹن جاوید اقبال پاکستان شپز ایجنٹس ایسوسی ایشن (پی ایس اے اے ) کے 2026 تا 2028 کی مدت کے لیے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔
پی ایس اے اے کی سالانہ جنرل میٹنگ 30 ستمبر 2026 کو ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔
عاصم سعید خان سینئر وائس چیئرمین، جاوید اقبال وائس چیئرمین جبکہ عبدالرؤف، تیمور بدات، سید عدنان احمد محمودی، زین مکانی، فہد شیراز، ایس ایم مصطفیٰ احمد اور امین سردار علی 2026 تا 2028 کی مدت کے لیے ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین منتخب ہوئے۔
























Comments