امریکا کی جانب سے دی گئی خصوصی رعایت کے تحت عراقی ایئرویز اکتوبر میں ایران کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرے گی، جس سے پابندیوں کے باعث معطل فضائی سفر بحال ہونے کی راہ ہموار ہوگئی ہے
ٹرمپ حتمی معاہدے کے تحت ایران کی جانب سے جوہری معاملے پر ٹھوس پیش رفت کی شرط پر پابندیوں میں ریلیف اور منجمد فنڈز جاری کرنے پر تیار تھے، امریکی عہدیدار