چین نے امریکا کے خلاف تجارتی رکاوٹوں سے متعلق 2 تحقیقات کی مدت 27 دسمبر تک بڑھا دی تحقیقات کے معاملات کی پیچیدگی کے پیش نظر چین نے امریکا کی تجارتی پالیسیوں سے متعلق دونوں تحقیقات کی مدت میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی شائع 30 ستمبر 2026 10:03pm
مودی کی ٹرمپ سے ٹیلی فونک گفتگو، بھارت امریکا سے عبوری تجارتی معاہدے کا خواہاں بھارتی وزیر اعظم اور امریکی صدر کا اسٹریٹجک تعلقات مزید مستحکم کرنے پر اتفاق، بھارتی وزیر تجارت امریکا میں اہم دوطرفہ تجارتی معاہدے کے لیے کوشاں شائع 30 ستمبر 2026 07:58pm
تازہ ترین تجویز پر امریکہ کا جواب موصول ہو گیا، واشنگٹن عراق سے انخلا کر رہا ہے، ایران یہ پیش رفت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے چند روز بعد سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے خلیج میں ناکام ہونے والی جنگ بندی کو بحال کرنے سے متعلق تہران کی تجویز کو مسترد کر دیا تھا اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2026 07:16pm
بھارت میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی کم ترین مون سون بارشیں ایل نینو (El Niño) کے باعث، اس سیزن میں بھارت میں مون سون کی بارشیں اوسط سے 12.6 فیصد کم ہو کر گزشتہ ایک دہائی کی کم ترین سطح پر آ گئیں شائع 30 ستمبر 2026 04:36pm
بھارت میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی کم ترین مون سون بارش ریکارڈ بھارت میں جون سے ستمبر تک جاری رہنے والے مون سون سیزن کے دوران ایک دہائی سے زائد عرصے میں سب سے کم بارش ریکارڈ کی... شائع 30 ستمبر 2026 04:11pm
مشرق وسطیٰ ایران، سکیورٹی اہلکاروں کے قتل کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی ایران کی سپریم کورٹ نے دونوں افراد کی سزائے موت برقرار رکھی تھی شائع 30 ستمبر 2026 03:18pm
یورپ روسی فضائی حملے، کیف اور گرد و نواح میں ایک ہلاک، 5 افراد زخمی رائٹرز کے ایک عینی شاہد نے شہر میں دھماکوں کی آوازیں سننے کی اطلاع دی۔ شائع 30 ستمبر 2026 03:15pm
ایشیا ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اسپتال داخل، طبی نگرانی جاری 101 سالہ مہاتیر محمد کو منگل کی رات کوالالمپور کے نیشنل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ میں طبی نگرانی کے لیے داخل کیا گیا شائع 30 ستمبر 2026 02:07pm
مشرق وسطیٰ ایران کو اعتماد سازی منصوبے پر امریکی ردعمل موصول قطری ثالثوں نے پیر کو واشنگٹن سے موصول ہونے والا ردعمل ایران کو پہنچایا شائع 30 ستمبر 2026 02:03pm
مشرق وسطیٰ پائلٹس میں جھگڑا، اسرائیل جانے والی پرواز سعودی عرب پہنچ گئی فلائی دبئی سے فوری طور پر تبصرے کے لیے رابطہ نہ ہوسکا شائع 30 ستمبر 2026 01:00pm