آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت میں نمایاں اضافہ، تاہم صورتحال تاحال معمول پر نہیں آئی آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد ایک روز میں گزرنے والے جہازوں کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی شائع 25 جون 2026 11:54pm
آئی ایم ایف کا انتباہ: امریکا ایران معاہدے کے باوجود توانائی و اجناس کی منڈیاں فوری استحکام کی جانب نہیں لوٹیں گی آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک سے سپلائی دوبارہ شروع ہونے کے بعد یوریا، دیگر کھادوں اور بنیادی دھاتوں کی قیمتیں نیچے آنا شروع ہو گئی ہیں شائع 25 جون 2026 10:40pm
بھارت نے بنگلہ دیشی سیاحوں کے لیے ویزوں کی بحالی کا اعلان کر دیا بھارت 28 جون سے بنگلہ دیشی شہریوں کے لیے سیاحتی ویزوں کا اجرا دوبارہ شروع کرے گا شائع 25 جون 2026 09:11pm
روبیو کی وارننگ: ہرمز میں رکاوٹیں دیگر آبی گزرگاہوں تک بھی وبا کی طرح پھیل سکتی ہیں تہران نے اعلان کیا ہے کہ وہ "ٹولز" کے بجائے سمندری خدمات کی فیسیں عائد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے شائع 25 جون 2026 07:26pm
امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ جلد طے پا سکتا ہے، بھارت کا دعویٰ نئی دہلی کی کوشش ہے کہ بھارتی برآمدات پر وہ محصولات عائد ہوں جو دیگر ایشیائی ممالک کی مصنوعات پر لگائے گئے محصولات سے کم ہوں شائع 25 جون 2026 07:07pm
وینزویلا میں یکے بعد دیگرے دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں 7.5 شدت کا یہ زلزلہ 29 اکتوبر 1900 کے بعد وینزویلا میں آنے والا سب سے شدید زلزلہ ثابت ہوا اپ ڈیٹ 25 جون 2026 04:37pm
امریکا ایران جنگ پر ٹرمپ اور ریپبلکن سینیٹر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بند کمرہ اجلاس میں متعدد ریپبلکن رہنماؤں نے بتایا کہ ٹرمپ اور سینیٹر بل کیسڈی کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا شائع 25 جون 2026 12:06pm
امریکا ٹرمپ نے ایران جنگ کیلئے کانگریس سے اربوں ڈالر کی اضافی فنڈنگ مانگ لی کانگریس سے 87.6 ارب ڈالر کی اضافی فنڈنگ کی درخواست کی گئی ہے شائع 25 جون 2026 11:39am
مشرق وسطیٰ مارکو روبیو کا بحرین کا دورہ، ایران معاہدے پر خلیجی حمایت حاصل کرنے کی کوشش امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ ان کا مشن نہایت حساس ہے شائع 25 جون 2026 11:20am
امریکا نیٹو کے سیکریٹری جنرل کی ٹرمپ سے ملاقات، ایران معاملے پر کشیدگی کم کرنے کی کوشش ایران کے خلاف امریکی جنگ کی حمایت سے بعض اتحادیوں کی ہچکچاہٹ چند واقعات تک محدود تھی، مارک روٹے اپ ڈیٹ 25 جون 2026 03:17pm