بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی سست واشنگٹن اور تہران میں جنگ بندی معاہدہ، ایران جنگ سے مہینوں کے تعطل کے بعد تیل خریداروں کو اسٹاک محفوظ ہونے کی امید شائع 26 جون 2026 05:12pm
یورپ یورپ شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، ہائی الرٹ جاری یہ ہیٹ ویو یورپ کی تاریخ کی شدید ترین لہر ہے، سائنسدان شائع 26 جون 2026 03:59pm
زاپوریژیا نیوکلیئر پاور پلانٹ کی اہم بجلی کی لائن کی مرمت مکمل، آئی اے ای اے منسلک سب اسٹیشن کو پہنچنے والے شدید نقصان کے باعث دنیپرووسکا لائن کو ابھی تک دوبارہ فعال نہیں کیا جا سکا تھا شائع 26 جون 2026 03:19pm
توانائی قطر کی جانب سے ٹینڈر کے ذریعے خام تیل کی فروخت، جولائی اگست کیلئے پیشکش ٹینڈر 29 جون کو بند ہوگا شائع 26 جون 2026 03:03pm
ایشیا بنگلہ دیش کا چین سے تجارتی خسارہ کم کرنے کا مطالبہ بنگلہ دیشی وزیراعظم چین کے تین روزہ سرکاری دورے پر ہیں شائع 26 جون 2026 02:45pm
امریکا زلزلہ زدہ وینزویلا میں غیر ملکی امدادی ٹیموں کی آمد، ہلاکتیں 589 ہو گئیں، متعدد لاپتا حکومت کا سینکڑوں افراد کے ملبے تلے دبے اور لاپتا ہونے کا خدشہ، 589 ہلاکتوں اور 2,980 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوگئی اپ ڈیٹ 26 جون 2026 06:25pm
مشرق وسطیٰ ایران اور اسرائیل پر وینس اور روبیو کے مؤقف میں اختلاف، وائٹ ہاؤس کی تردید / پوری انتظامیہ 100 فیصد صدر ٹرمپ کے ساتھ ایک پیج پر ہے، ٹومی پیگوٹ شائع 26 جون 2026 02:02pm