امریکی فوج نے شام میں فضائی حملے کے دوران داعش کے رہنما کو ہلاک کر دیا، سینٹ کام داعش نے صدر احمد الشرع کی حکومت کے خلاف شام میں کارروائیوں کے نئے مرحلے کا اعلان کر دیا شائع 24 جون 2026 08:31pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت کی امریکہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات میں پیش رفت کی تعریف، مگر تاحال کوئی معاہدہ نہ ہو سکا امریکی تجارتی نمائندے کے ساتھ دو روزہ مذاکرات تعمیری اور مستقبل کے حوالے سے مثبت انداز میں آگے بڑھے، اعلامیہ شائع 24 جون 2026 07:14pm
ٹرمپ کا دعویٰ: ایران نے یقین دہانی کرائی ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر کوئی محصول عائد نہیں ہوگا تہران کا منصوبہ ہے کہ آبنائے ہرمز عبور کرنے والے جہازوں سے "بحری خدمات کی فیس" کے نام پر رقم وصول کی جائے شائع 24 جون 2026 07:09pm
امریکا سربراہی اجلاس سے قبل نیٹو چیف مارک روٹے کی ٹرمپ سے اہم ملاقات ٹرمپ طویل عرصے سے نیٹو کے ناقد رہے ہیں اور ماضی میں اس اتحاد کو کاغذی شیر قرار دے چکے ہیں شائع 24 جون 2026 03:18pm
مشرق وسطیٰ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کا معاہدہ امریکا کی شکست کا اعلان ہے، ایران اسلام آباد مفاہمت دباؤ یا جبر کا نتیجہ نہیں تھی بلکہ بہادر ایرانی قوم کی مزاحمت اور اختیار کا ثمر تھی، باقر قالیباف شائع 24 جون 2026 03:13pm
مشرق وسطیٰ ایران بحران پر اتحادیوں کے سوالات، مارکو روبیو مشرقِ وسطیٰ روانہ چار ماہ طویل تنازع کے دوران خلیجی رہنماؤں نے امن کے لیے زور دیا تھا، تاہم ان میں سے کئی اس معاہدے کی شرائط سے حیران اور مایوس ہیں شائع 24 جون 2026 11:54am
مشرق وسطیٰ قطر چند ہفتوں میں ایل این جی کی معمول کی پیداوار بحال کر دے گا، قطری وزیراعظم آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے امریکہ اور ایران کے درمیان ہاٹ لائن قائم کرنا ضروری ہے، شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی شائع 24 جون 2026 11:32am
امریکا ٹرمپ کو بڑا دھچکا، امریکی سینیٹ نے ایران جنگ روکنے کی قرارداد منظور کرلی سینیٹ میں جنگی اختیارات (وار پاورز) سے متعلق قرارداد 48 کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے منظور کی گئی شائع 24 جون 2026 09:00am