ایران معاہدے پر خلیجی اتحادیوں سے مشاورت، مارکو روبیو یو اے ای، کویت اور بحرین کا دورہ کریں گے، ترجمان محکمہ خارجہ علاقائی حکام کے لیے خاص طور پر تشویش کا باعث ایک معاملہ تہران کے لیے 300 ارب ڈالر کے ممکنہ تعمیرِ نو فنڈ کا قیام ہے شائع 22 جون 2026 09:00pm
امریکی تجارتی معاہدہ : بھارت حریف ممالک سے زیادہ ٹیرف رعایت کا خواہشمند نئی دہلی ویتنام جیسی آسیان ریاستوں سمیت خطے کے دیگر حریف ممالک کے مقابلے میں مسابقتی ٹیرف برتری حاصل کرنا چاہتا ہے شائع 22 جون 2026 07:20pm
امریکہ نے حتمی امن معاہدے پر بات چیت کے درمیان ایرانی تیل کی فروخت کی اجازت دے دی امریکی محکمہ خزانہ نے عارضی طور پر 60 روز کے لئے جنرل لائسنس جاری کیا ہے، جس کے تحت ایرانی تیل کی پیداوار، ترسیل اور فروخت کی اجازت دی گئی ہے شائع 22 جون 2026 07:14pm
بھارت کے شہر لکھنؤ میں تربیتی مرکز میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک، پولیس ٹیلی وژن مناظر میں وردی میں ملبوس افراد کو لاشیں اٹھاتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جبکہ آس پاس بڑی تعداد میں لوگ جمع ہیں شائع 22 جون 2026 06:59pm
بھارت اور یو اے ای کے درمیان سپرسونک براہموس میزائل کی فروخت پر مذاکرات جاری ذرائع کے مطابق بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مذاکرات ابتدائی مرحلے میں ہیں، تاہم یہ تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں شائع 22 جون 2026 06:34pm
امریکہ اور ایران کے مذاکرات نے کامیاب حتمی معاہدے کے لیے ایک مضبوط بنیاد رکھ دی ہے، وینس کا دعویٰ امریکی نائب صدر نے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات میں پیش رفت جاری ہے، تاہم ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے شائع 22 جون 2026 06:09pm
قطر کے بڑے ایل این جی پلانٹ میں دھماکہ،13 افراد ہلاک، درجنوں زخمی قطر کے وزیرِ توانائی سعد الکعبی نے پیر کے روز صحافیوں کو بتایا کہ دھماکے میں ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق بھارت اور پاکستان سے تھا اپ ڈیٹ 22 جون 2026 11:35pm
برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے استعفیٰ دے دیا میں نے جو بھی فیصلہ لیا وہ اپنے ملک کو مقدم رکھنے کیلئے لیا ہے، کیئر اسٹارمر شائع 22 جون 2026 02:19pm
ایران، امریکہ معاہدے پر عملدرآمد کیلئے سوئٹزرلینڈ میں تکنیکی مذاکرات کا آغاز ایرانی وفد کی قیادت نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی کررہے ہیں شائع 22 جون 2026 01:39pm
امریکا جے ڈی وینس کی امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف ہم پاکستان سے محبت کرتے ہیں اور اس کی کوششوں پر شکر گزار ہیں، امریکی نائب صدر شائع 22 جون 2026 09:51am
یورپ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد ایرانی وفد کا مذاکراتی مقام سے واک آؤٹ ایرانی وفد نے ثالثی کرنے والے قطر کے وفد سے ملاقات کے بعد مذاکراتی عمارت چھوڑ دی، ایرانی میڈیا اپ ڈیٹ 22 جون 2026 01:36pm
مشرق وسطیٰ امریکا اور ایران کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں اعلیٰ سطح مذاکرات کا پہلا دور مکمل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ حملوں کی دھمکی دہرا دی شائع 22 جون 2026 09:24am