جے ڈی وینس کا سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات کے آغاز کا خیرمقدم، تاریخی لمحہ قرار دے دیا تکنیکی مذاکرات دونوں فریقین کو ایک ساتھ بیٹھنے اور مسائل حل کرنے کے لیے کام کرنے کا موقع فراہم کریں گے شائع 21 جون 2026 08:00pm
حزب اللہ کی حمایت پر ٹرمپ کی ایران پر حملے کی دھمکی اگر ایران نے لبنان میں اپنی پروکسیز کو گڑبڑ پھیلانے سے نہ روکا تو وہ اس پر حملہ کر دیں گے، امریکی صدر شائع 21 جون 2026 07:52pm
امریکہ اور ایران کے مابین سوئٹزرلینڈ میں مذاکرات شروع، ثالث قطر نے تصدیق کر دی قطر کی جانب سے سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع ہونے کا اعلان، مشرقِ وسطیٰ میں مستقل امن کا قیام بنیادی ہدف شائع 21 جون 2026 07:29pm
یورپ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے مستعفی ہونے کی قیاس آرائیاں، حکومتی ذرائع کی تردید کیئر اسٹارمر پیر کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے اور اقتدار چھوڑنے کے لیے ایک ٹائم لائن کا اعلان کر سکتے، برطانوی اخبار شائع 21 جون 2026 04:12pm
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران امن مذاکرات کا آغاز، آبنائے ہرمز عالمی توجہ کا مرکز امریکی وفد کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی وفد کی قیادت چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف کر رہے ہیں شائع 21 جون 2026 02:35pm
مشرق وسطیٰ اہم مالیاتی نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے حماس اور اسلامی جہاد کے دو افراد کو ختم کر دیا، اسرائیل اسرائیلی فوج کے مطابق حسین قدرا جو محمد فرہ کے ساتھ مل کر اس نیٹ ورک کی قیادت کر رہا تھا شائع 21 جون 2026 12:02pm
ساؤتھ ایشیاء بنگلہ دیشی وزیراعظم کا پہلا غیر ملکی دورہ، چین اور ملائیشیا سے سرمایہ کاری لانے پر توجہ بنگلہ دیشی وزیراعظم اتوار کی دوپہر کو کوالالمپور کے لیے روانہ ہوں گے شائع 21 جون 2026 11:58am
مشرق وسطیٰ لبنان میں اسرائیلی حملے، 20 افراد ہلاک یہ حملے ہفتے کے روز اس وقت ہوئے جب حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کو ایک دن ہی گزرا تھا شائع 21 جون 2026 10:42am
امریکا امریکی نائب صدر جے ڈی وینس امن مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے ایرانی حکام کے ساتھ ہونے والے امن مذاکرات ممکنہ طور پر چند روز تک جاری رہیں گے، امریکی نائب صدر شائع 21 جون 2026 10:36am
ایران کے مذاکرات کار امریکہ سے معاہدے پر بات چیت کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ، سرکاری میڈیا وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق ایران کے مذاکرات کار پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے معاہدے کے تحت فریقِ ثانی کی ذمہ داریوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کا مطالبہ کریں گے شائع 21 جون 2026 01:39am
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے