ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش کے اعلان کے بعد امریکی فوج ہائی الرٹ ایران کا کہنا ہے کہ لبنان پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں آبنائے ہرمز کو بند کیا جا رہا ہے شائع 20 جون 2026 09:32pm
امریکی نائب صدر وینس کا ایران مذاکرات کے لیے آئندہ دنوں سوئٹزرلینڈ جانے کا عندیہ انہوں نے کہا کہ کشنر اور وِٹکوف پہلے ہی سوئٹزرلینڈ میں موجود ہیں اور مذاکرات کے تکنیکی معاملات کی نگرانی کر رہے ہیں شائع 20 جون 2026 09:16pm
لبنان پر اسرائیلی حملوں کے باعث آبنائے ہرمز بند کر دی گئی، ایران کا دعویٰ امریکہ کے ساتھ ابتدائی معاہدے کے تحت ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ بحری آمدورفت کے لیے کھولنے پر رضامند ہو گیا تھا اپ ڈیٹ 20 جون 2026 08:30pm
لبنان میں جنگ بندی کے چند گھنٹے بعد اسرائیلی حملے، 16 افراد جاں بحق جنوبی قصبے باریش (ضلع صور) میں ایک 3 منزلہ رہائشی عمارت پر حملے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد بشمول والد، والدہ اور 2 بچے، جاں بحق ہو گئے، مقامی عہدیدار شائع 20 جون 2026 06:22pm
محسن نقوی کی عباس عراقچی کے ساتھ تہران میں ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال محسن نقوی کا ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکراتی پیش رفت پر گفتگو کا امکان اپ ڈیٹ 20 جون 2026 07:24pm
ٹرمپ کے ایلچی اور ایرانی وزیر خارجہ مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ لبنان میں جنگ بندی پر اتفاق نے خطے میں پیدا ہونے والے خدشات کم کردیے شائع 20 جون 2026 11:00am
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے