متحدہ عرب امارات نے آبنائے ہرمز سے خفیہ آئل ٹینکرز گزار دیے متحدہ عرب امارات کی ایڈنوک چار ٹینکرز کے ذریعے اپر زکوم خام تیل کے کم از کم 40 لاکھ بیرل اور داس خام تیل کے 20 لاکھ بیرل برآمد کرنے میں کامیاب شائع 07 مئ 2026 07:17pm
غزہ میں اسرائیلی حملہ، حماس کے اعلیٰ عہدیدار کا بیٹا شہید عزام خلیل الحیہ اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے خلیل الحیہ کے سات صاحبزادوں میں سے چوتھے بیٹے ہیں، ذرائع حماس شائع 07 مئ 2026 06:45pm
امریکا ٹرمپ کی تنقید کا شکار پوپ لیو سے امریکی وزیر خارجہ ملاقات کرینگے پوپ لیو، جو پہلے امریکی نژاد پوپ ہیں، نے ایران پر امریکا اور اسرائیل کی جنگ اور ٹرمپ انتظامیہ کی سخت امیگریشن پالیسیوں پر کھل کر تنقید کی تھی شائع 07 مئ 2026 03:26pm
ساؤتھ ایشیاء مغربی بنگال، فائرنگ سے بی جے پی رہنما کا قریبی ساتھی ہلاک 41 سالہ چندرناتھ راتھ، جو مغربی بنگال میں بی جے پی کے سربراہ سویندو ادھیکاری کے قریبی ساتھی تھے شائع 07 مئ 2026 12:52pm
امریکا جے پی مورگن نے جنسی ہراسانی مقدمہ سے قبل تصفیے کی کوشش کی، ترجمان مقدمہ دائر ہونے سے پہلے مبینہ الزامات کے حل کے لیے ایک ملین ڈالر کی پیشکش کی گئی تھی شائع 07 مئ 2026 12:46pm
ساؤتھ ایشیاء توانائی بحران کے باعث بنگلہ دیش کا شمسی توانائی کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ بنگلہ دیش نے 495 میگاواٹ شمسی توانائی کے منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاری کر دیے ہیں شائع 07 مئ 2026 12:39pm
امریکی امن تجویز پر ایران کا غور، ٹرمپ نے جنگ کے جلد خاتمے کی پیش گوئی کر دی دونوں فریق اب بھی کئی سائل پر ایک دوسرے سے اختلاف رکھتے ہیں شائع 07 مئ 2026 11:35am