امریکی جنگی طیارے نے خلیجِ عمان میں ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش کرنے والے جہاز کو ناکارہ بنا دیا
- امریکہ نے کہا ہے کہ ایران کی بندرگاہوں میں داخل ہونے یا وہاں سے روانہ ہونے کی کوشش کرنے والے جہازوں کے خلاف عائد اس کی ناکہ بندی مکمل طور پر نافذ العمل ہے اور اس میں کوئی نرمی نہیں کی گئی






























