ایران نے خلیج عمان میں آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا، سرکاری میڈیا کا دعویٰ بارباڈوس کے جھنڈے والے ٹینکر میں ایرانی تیل لدا ہوا تھا، ایرانی فوج شائع 08 مئ 2026 05:37pm
ایشیا سنگاپور میں کروز شپ وبا کے بعد دو افراد کے ہینٹا وائرس ٹیسٹ دنیا بھر کے ممالک اس وائرس سے متاثرہ جہاز کے مسافروں کا سراغ لگا رہے ہیں شائع 08 مئ 2026 03:46pm
یورپ روسی حملے جاری ہیں، جنگ بندی کی کوئی کوشش نظر نہیں آرہی، زیلنسکی ماسکو نے 8 مئی کی آدھی رات سے 10 مئی تک جنگ بندی کا اعلان کیا تھا شائع 08 مئ 2026 01:39pm
ایشیا چین میں آتش بازی کی فیکٹری میں دھماکہ، ہلاکتیں 37 تک پہنچ گئیں دھماکہ پیر کے روز ہنان کے علاقے لیویانگ میں پیش آیا، جسے چین کا آتش بازی کا دارالحکومت بھی کہا جاتا ہے شائع 08 مئ 2026 01:34pm
امریکہ، ایران کے درمیان حالیہ جھڑپوں کے باوجود جنگ بندی برقرار ہے، ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کا کردار شاندار، وہاں کی قیادت زبردست رہی، امریکی صدر شائع 08 مئ 2026 12:40pm
مشرق وسطیٰ ایران کا امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کا الزام امریکی افواج نے آبنائے ہرمز میں دو جہازوں کو نشانہ بنایا اور شہری علاقوں پر حملے کیے، ایران شائع 08 مئ 2026 09:08am