ایران کے میزائل اور ڈرون حملے، یو اے ای کے فضائی دفاعی نظام متحرک وزارتِ خارجہ کا بیان: حملے خطرناک شدت اختیار کر گئے، ریاست کی سلامتی کو براہِ راست خطرہ قرار شائع 05 مئ 2026 08:27pm
ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم نہیں ہوئی، پینٹاگون چیف پیٹ ہیگستھ کا دعویٰ ہم جانتے ہیں کہ ایرانی اس حقیقت پر شرمندہ ہیں، امریکی وزیر دفاع شائع 05 مئ 2026 08:14pm
بھارت میں مودی کی سیاسی گرفت مزید مضبوط، اپوزیشن کے مضبوط قلعے بھی زیرِ اثر بی جے پی نے 10 کروڑ سے زائد آبادی پر مشتمل اہم مشرقی ریاست مغربی بنگال میں 294 میں سے 206 نشستیں جیت لیں شائع 05 مئ 2026 08:13pm
ایشیا چین کے صوبہ ہنان میں آتش بازی کی فیکٹری دھماکہ، 21 افراد ہلاک چینی صدر شی جن پنگ نے واقعے کی مکمل تحقیقات کا حکم دے دیا شائع 05 مئ 2026 03:32pm
امریکا سیکرٹ سروس کا وائٹ ہاؤس کے قریب مسلح مشتبہ شخص سے فائرنگ کا تبادلہ یہ واقعہ واشنگٹن ڈی سی میں پیش آیا، جس کے باعث وائٹ ہاؤس کو مختصر وقت کے لیے لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔ شائع 05 مئ 2026 01:52pm
ایشیا جنوبی کوریا آبنائے ہرمز میں جہاز میں آگ لگنے کی تحقیقات کرے گا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ آگ ایرانی حملے کا نتیجہ تھی شائع 05 مئ 2026 01:16pm
مشرق وسطیٰ امریکہ اور ایران میں خلیج پر کنٹرول کیلئے نئی جھڑپیں یہ تازہ حملے اس وقت ہوئے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئی کوشش شروع کی جس کا مقصد پھنسے ہوئے آئل ٹینکروں اور دیگر بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزارنا تھا، شائع 05 مئ 2026 01:12pm
ساؤتھ ایشیاء فجیرہ حملہ ناقابل قبول ہے، بھارت حملےمیں تین بھارتی شہری زخمی ہوئے تھے شائع 05 مئ 2026 11:21am