ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے کی منگل کی ڈیڈلائن حتمی ہے،ٹرمپ *"انہوں نے ایک تجویز پیش کی، اور یہ واقعی اہم تجویز ہے۔ یہ ایک اہم قدم ہے، لیکن یہ کافی بہتر نہیں ہے،" امریکی صدر اپ ڈیٹ 06 اپريل 2026 10:37pm
ٹرمپ کے ’قیامت خیز‘ الٹی میٹم کی ڈیڈ لائن قریب، ایران کا جنگ بندی مسترد کرنے کا اعلان ایران نے پاکستان کو جنگ ختم کرنے کی امریکی تجویز پر اپنا ردعمل دے دیا شائع 06 اپريل 2026 09:07pm
امریکی فضائی اہلکار کے بچاؤ کا مشن افزودہ یورینیم چوری کا بہانہ بھی ہوسکتا تھا، ایران کا دعویٰ اس مشن کے حوالے سے "کئی سوالات اور غیر یقینی صورتحال" موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ شائع 06 اپريل 2026 06:54pm
اسرائیل کا عسلویہ میں ایران کے پیٹرو کیمیکل کمپلیکس پر حملہ، وزیر دفاع کی تصدیق ایران کے شہر عسلویہ میں واقع ساؤتھ پارس پیٹرو کیمیکل کمپلیکس میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں شائع 06 اپريل 2026 06:47pm
توانائی مزید دو بھارتی ایل پی جی ٹینکرز خلیج سے روانہ، ڈیٹا سے تصدیق اس کے ساتھ ہی آبنائے ہرمز عبور کرنے والے بھارتی ایل پی جی بردار جہازوں کی تعداد بڑھ کر آٹھ ہو گئی ہے شائع 06 اپريل 2026 03:30pm
مشرق وسطیٰ امن تجویز کا جائزہ لے رہے ہیں، لیکن عارضی جنگ بندی کیلئے تیار نہیں، ایران تہران کسی بھی قسم کے دباؤ میں آ کر ڈیڈ لائنز اور فوری فیصلے کرنے کو تسلیم نہیں کرتا، عہدیدار شائع 06 اپريل 2026 02:05pm
مشرق وسطیٰ فجیرہ میں ٹیلی کام کمپنی پر ڈرون حملے کا جواب دے رہے ہیں، متحدہ عرب امارات حکام نے کہا کہ اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی شائع 06 اپريل 2026 02:01pm
مشرق وسطیٰ امریکی حملے میں انقلابی گارڈز کے انٹیلی جنس چیف شہید سپاہ پاسداران نے اپنے ٹیلیگرام چینل پر شھادت کی تصدیق کردی شائع 06 اپريل 2026 01:53pm
مشرق وسطیٰ پاور پلانٹس اور پلوں پر حملے کی دھمکیاں جنگی جرائم ہیں، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی صدر، جو اپنے ملک کے اعلیٰ ترین عہدیدار ہیں، نے عوامی طور پر جنگی جرائم کے ارتکاب کی دھمکی دی ہے، کاظم غریب آبادی شائع 06 اپريل 2026 01:48pm
مشرق وسطیٰ ابوظہبی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے گھانا کا شہری زخمی واقعہ فضائی دفاعی نظام کی کامیاب روک تھام کے بعد پیش آیا شائع 06 اپريل 2026 12:51pm
امریکا آبنائے ہرمز نہ کھولی تو جہنم کے دروازے کھل جائینگے، ٹرمپ کی ایران کو دھمکی خطے میں پیر کے روز بھی فضائی حملوں کی اطلاعات موصول ہوئیں شائع 06 اپريل 2026 12:35pm
مشرق وسطیٰ امریکی ڈیڈ لائن قریب، ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کا منصوبہ موصول تہران نے اپنے مفادات پر مبنی موقف اور مطالبات ترتیب دے کر ثالثوں کے ذریعے پہنچا دیے اپ ڈیٹ 06 اپريل 2026 06:02pm
ایشیا امریکہ چین تجارتی جنگ، مئی میں ٹرمپ اور شی جن پنگ ملاقات مرکز نگاہ دونوں ممالک حالیہ برسوں میں متعدد مذاکرات اور رابطوں کے ذریعے تعلقات کو مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں شائع 06 اپريل 2026 09:51am
مشرق وسطیٰ ایرانی حملے میں حیفہ کی رہائشی عمارت براہ راست نشانہ بنی، اسرائیل جائے وقوعہ سے جاری تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمارت ملبے کا ڈھیر بن چکی ہے شائع 06 اپريل 2026 09:23am
مشرق وسطیٰ امریکا، ایران کے درمیان 45 روزہ جنگ بندی، ثالث ممالک نے کوششیں تیز کردیں مجوزہ معاہدے کا مقصد جنگ کو مستقل طور پر ختم کرنے کی راہ ہموار کرنا ہے، ایکسیوس شائع 06 اپريل 2026 09:19am
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا