دنیا
ابوظہبی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے گھانا کا شہری زخمی
واقعہ فضائی دفاعی نظام کی کامیاب روک تھام کے بعد پیش آیا
ابوظہبی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے گھانا کا شہری زخمی ہوگیا۔
ابوظہبی حکام نے مسفح صنعتی علاقے میں واقع رنین سسٹمز کمپنی پر گرتے ہوئے میزائل کے ملبے کے واقعے پر ردعمل دیا ہے، جو فضائی دفاعی نظام کی کامیاب روک تھام کے بعد پیش آیا۔ ابوظہبی میڈیا آفس کے مطابق اس واقعے کے نتیجے میں گھانا کے ایک شہری کو درمیانے درجے کی چوٹیں آئی ہیں۔






















Comments